░░▒▓ CorelDRAW Help Centre ▓▒░░
░░▒▓ CorelDRAW Help Centre ▓▒░░
Last edited by Toqeer Sheikh; 5th January 2012 at 10:31 PM.
Mash-ALLAH brother bahot acha silsilah shoro kiya hain aap nay, Thanks allot
ماشاء اللہ توقیر بھائی بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا
کارل ڈرا بہت ہی مفید چیز ہے
اگر اس کو صحیح طرح استعمال کرنا آجائے
مجھے بھی تھوڑا بہت کارل کا تجربہ ہے
ان شاء اللہ میں بھی کوشش کروں گا دوستو کی مدد کرنے
پھر ایک بار توقیر بھیا آپ کا شکریہ
وعلیکم السلام
واہ بہت ہی شاندار سلسلہ توقیر بھائی۔۔
اب بہت سے دوستوں کے مسائل جلد سالو ہو جایا کریں گے۔۔۔ ۔
ماشاء اللہ توقیر بھائی بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے اس کی بہت ضرورت تھی میں بھی بہت کچھ سیکھو گا اور بہت سارے ممبرز کو اس سلسلے سے بہت مدد ملے گی.
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
BHOT HE SHANDAR AND JAANDAR SILSILA
JAZAKALLAH
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
toqeer123
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔
اُمید ہے آپ کے ٹیلنٹ سے بہت سے ممبر مُستفید ہوں گے۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر سے۔۔۔آمین۔
آپ کا بے حد شکریہ۔
]وعلیکم السلام
ارے واہ بہت بہت اچھا سسلسلہ شروع کیا ہے
چلیں تو سب سے پہلے میرا ایک کام کریں
میرے چھوٹے بھائی عمر کی شادی ہے انشاءاللہ جون میں
آپ ایک اچھا سا شادی کا کارڈ ڈئیزائن کریں
کلر اسکیم یہ چاہیے
http://www.itdunya.com/t297971/
چلیں تو شروع ہوجائیں
بہت اچھے جناب
بہت ہی اچھا سلسہ شروع کیا ہے
زبردست
شکریہ
brother bahot acha silsilah shoro kiya
توقیر بھائی بہت ہی زبردست خیال ہے آپ کا۔یقینا ہم سب ہی کورل سے محبت کرنے والے آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھیں گے۔ اللہ تعالی آپ کے کام میں برکت عطا فرمائے آمین۔
Bookmarks