پوسٹ لکھتے لکھتے جہاں آپ سب دوستوں کی باتیں زہین میں رہی وہاں ہی ایک مسلہ بھی یاد آگیا ہے تو آپ سب ایکسپرٹ حضرات کی خدمت میں عرض ہے۔
میرے پاس ایک ڈاکیومینٹ ہے جس کے 50 صفات ہیں اور اس کو ان پیچ 2009 میں ٹائیپ کیا جا چکا ہے اب ان سب کو خوبصورت بنانے کے لیے میں ان کو کورل میں کسی بھی ورژن میں شفٹ کرنا چاہتا ہوں تو کیا طریقہ اپناؤں؟
Sir PLz Corel Draw latest Full version chahye Mil SakTa hai KYa ????
بہت اچھے توقیر بھائی
Buht Buht Shukriya muje aik esy he thread ki zarurt thi.........
nice shering g
وعلیکم السلام
بے شک یہ بہت ہے احسن قدم اُٹھایا ہے
اس فورم پر آنے والوں اور کورل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے یہ ایک بے مثال نعمت ہے
اللہ جی سب کے علم میں اضافہ فرمائیں آمین
وعلیکم السلام
واہ بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے توقیر بھائی۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بھائی سب سے پہلے میں یہ کہوں گا کہ آئی ٹی دنیا پر آپ کا یہ کارنام جب تک فورم ہے رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت کچھ سیکھیں گے جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ واقعی میں ایک اچھے ڈایزائنر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔
بہت اچھے توقیر بھائی
اسکپر فوٹوشاپ زون کے بعد اب توقیر کورل ڈرا سنٹر
زبردست
اس سے ممبرز کو بہت مدد ملے گی
Bookmarks