bulsky1872 said:
sab par window xp 2006 service pack 2 hy
﷽
بائی وینڈوز ایکس پی پر آپ کو اتنا پاور نہیں مل سکتا جو آپ سوچھ ریے ہوں۔ آپ کو ایک نیٹورک بنانا ہوگا۔ اور اس کے لئے سب سے پہلے آپ کو اپنے کمپیوٹر پر سرور انسٹال کرنا ہوگا، اور ڈومین بنانی ہوگی۔
آپ پہلے اپنے سسٹم پر ونڈوز سرور 2003 انسٹال کروں۔ پھرآپ کا کمپیوٹر الگ ایک ایڈمن بن جائےگا۔ اور آپ انسٹالیشن کے دوران ورک گروپ کے بجائے ڈومین کو سلیکٹ کروں اور اس کا نام کچھ بھی رکھ کر آخر میں ڈوٹ کوم دو۔ اس طرح
example: ali.com
پھر آپ کا کمپیوٹر آپ کے دوسرے کمپیوٹرز کا ایڈمن یا لیڈر بن جائےگا، اور آپ کو پورا پاور ملے گا ان پر حکومت کرنے کا۔
Bookmarks