Last edited by Kutkutariyaan; 13th January 2012 at 09:30 PM. Reason: Back-up Added..!
Last edited by Kutkutariyaan; 13th January 2012 at 09:35 PM. Reason: Back-up Added.
mashaalah
آپ نےتو اپنے عہدے کاحق ادا کر دیا۔ بہت ہی زبردست ٹیوٹوریل بنایا ہے آپ نے۔ جزاک اللہ ٹیوٹوریل کے ساتھ جو اچھی بات شئیر کی گئی ہے اللہ تعالی ہم سب کو بھی اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
وعلیکم السلام بہت بہت ہی عمدہ احمر آپ کے تھریڈ اتنی تفصیل سے ہوتے ہیں ہر چیز واضع طور پر آپ بتاتے ہیں
جزاک اللہ
bOhat bOhat hi zabardast infO di ap ne aur bOhat hi achy aryy sirf achy hi nahi balke bOhat hi pyare andaz se samjhaya aur i swear jahan mujhe Kutkutariyaan yani Apki kOi bhi thread nazar a jaye zarur Parhta hun bOhat maza ata hai apki threads parh ke!!
! I like Limited Friendship !
Please Don't Share Political Photos (ITD-Team)
وعلیکم السلام
ماشاء اللہ آپ نے بہت بہترین ٹیوٹوریل سے ہمیں انٹرنیٹ کی سپیڈ کنٹرول کرنا سکھائی۔۔۔
آپ کی اس کوشش کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
آپ کی جانب سے مزید تھریڈ کا انتظار رہے گا۔۔
بہت ہی بہترین شیئرنگ۔۔۔۔۔۔۔بہترین انداز سے آ پ نے سب کو سمجھایا ہے۔۔ واقعی یہ سافٹ ویئر ڈاونلوڈ کرتے وقت یہ مسئلہ پیدا کرتا ہے۔۔ جس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ یہ سافٹ ویئر آپ کا تمام انٹرنیٹ حود یوز کرتا ہے۔ اور کسی اور سافٹ ویئر وغیرہ کو کچھ انٹرنیٹ نہیں دیتا۔۔
Thx to This Option..............SPEED LIMIT
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Superb Sharing Brother
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
very good
Bookmarks