زیِر نظر تصویر میں آسٹریلین کھلاڑی فتح کا جشن مناتے نظر آرہے ہیں تو ساؤتھ افریقہ کے بیٹسمین افسردہ قدموں سے پویلین کی طرف جارہے ہیں۔
اس یاد گار میچ میں ساؤتھ افریقہ کے ہیرو لانس کلوزنر اور ایلن ڈونلڈ کے درمیان آخری اوور میں سنگین مس انڈراسٹینڈنگ ہوئی اور ڈونلڈ رن آؤٹ ہوئے جب ساؤتھ افریقہ کو جیتنے کے لیے صرف ایک رن درکار تھا۔۔یوں میچ ٹائی ہوا اور ٹورنامنٹ کے رولز کے مطابق آسٹریلیا جیت گیا۔
تو کرکٹ کے شوقین دوست دماغ کی بتی جلائیں اور یہ بتائیں کہ یہ کون سا میچ تھا؟ کب کھیلا گیا ؟ اور یہ کون سا ٹورنامنٹ تھا؟
Bookmarks