آپ سب کو محمد فیصل کے ایکسل ہیلپ لائن کی طرف سے
آج میں آپ سب کو ایکسل میں میکرو پرگرامنگ کرنا سکھاؤں گا
وہ بھی بٹن کے زریعے ،اس کودبائیں اور میکرو کو رن کرا لیں
میکرو ایکسل کے دوسرے اسٹیپ کے ساتھ آپ کا دوست حاضر خدمت ہے
آپ کو میں نے پہلے اسٹیپ میں میکرو فائل کو سیو کرنا سکھایا تھا
اس کے بعد آپ اس فائل میں جو بھی ڈیٹا لکھنا چاہیں لکھیں۔
اور اس کو اچھا سا اسٹائلش ڈیزائن دیں یعنی فونٹ کا ڈیزائن،بیک گراؤنڈ اچھا رکھیں تاکہ شیٹ کی خوبصورتی میں اضافہ ہو۔
آپنے اس بھائی کو دعاؤں میں یاد رکھیں
اپ کا دوست اور ساتھی
محمد فیصل
ہم لحمہ بہ لحمہ اپنے فورم کو مزید ترقی دینے کیلئے کوشاں ہیں آئیے ہمارا ساتھ دیجئے
Bookmarks