مولوی سفیان صاحب
اپکا بہت بہت شکریہ، اتنا اچھا سوفٹوئیر ہم جیسے ممبران کو حلوہ کی طرح پکا کر شئیر کرا رہیں ہیں۔
میں لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہوں اور بڑا پریشا ن تھا میرے لیپ ٹاپ میں اردو انسٹال نہیں ہو رہی تھی۔
ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر میں تو اردو انسٹال ہو گئی تھی لیکن لیپ ٹاپ میں نہیں ہو رہی تھی۔
یہ پوسٹ میں اپنے لیپ ٹاپ سے کر رہا ہوں
اتنے اچھے سوفٹوئیر کیلئے ایک بار پھر شکریہ
Bookmarks