وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
adeal
ماشاءاللہ۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔بہت ہی زبردست اور تفصیلی کلاس سیکھنے کو ملی۔۔
۔
بہت ہی اچھا لگا دیکھ کر کہ آپ نے ایک ’’سیکشن‘‘ کا پہلے اِنتخاب کیا پھر اُس کے بارے میں اور پھر اِستعمال کر کے سکرین شاٹس کے ہمراہ کیا خوب سیکھایا۔۔
۔
کچھ جگہ پہ آپ نے ’’شارٹ کٹ کیز‘‘ کے بارے میں بھی بتایا۔۔
۔
اگرچہ اِس بات میں پہلے سے پتہ تھا لیکن پھر بھی پڑھ کر بہت ہی اَچھا لگا۔۔
۔
آپ کی اگلی ایسی ہی تفصیلی کلاس کا اِنتظارر ہے گا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔
۔
Bookmarks