وعلیکم السلام
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔ تمام ونرز کو رینک بہت بہت مبارک ہو۔
جن ممبرز کو رینک نہیں ملا وہ آئیندہ آنے والے کونٹیسٹ کا انتظار کریں۔۔
ارے واہ
جیتنے والے تمام ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔
وعلیکم السلام
جیتنے والے تمام ممبرز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو،اور امید کرتا ہوں آپ اسی طرح سے ہمارا ساتھ دیں گئے اور میگزین میں اپنا حصہ ڈالے گئے- انشااللہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام
ارے واہ
لاٹری کھل گئی
میری جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ سب کو مبارک با د ہو
محنت کرتے رہیں
لے دس پاجی
ہمارا نام کدھر ہے ؟؟؟
ہم نے بھی صحیح جواب دیا تھا
مذاق کر رہا ہوں
جواب تو ہم نے درست دیا تھا لیکن مقابلے کے وقت ونر رینک ہولڈر ہونے کی وجہ سے ہمیں اس مقابلے میں شامل نہیں کیا گیا
ہم مینیجمنٹ کے اس فیصلے کا احترام کرتے ہیں کہ انہوں نے زیادہ سے زیادہ اور نئے ممبرز کو یہ رینک جیتنے کا موقع دیا
سب ونرز کو بہت بہت مبارک ہو
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلے تو رایئڈر بھائی اور شہزاد بھائی کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے ہمارے پیارے ممبرز کیلئے اتنا خوبصورت سلسلہ شروع کیا۔
تمام ممبرز کو ونر رینک بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
آپ سے اچھے اچھے شیئرنگ کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔۔
وعلیکم السلام شہزاد اقبال اور نیٹ رائیڈر بھائی جان...
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہووووووووووووووو میرا بھی ناممممممممممممممممممممم ہے...
یقین نہیں ہو رہا مجھے. پرسٹ ٹائیم میں کوئی رینک جیتا ہوں........
اللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے.
میں بہت بہت بہت بہت خوش ہوں.
اتنا خوش ہوں کہ بیان بھی نہیں کر سکتا...
میں بہت بہت شکریہ گزار ہوں آئی ٹی ٹیم جس نے مجھے بہت ہی خوبصورت یہ وینر رینک نوازا ہے.
اور تمام بھائیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتاہوں اور اپنے اور جیتنے والے ممبرز کو مبارک باد دیتا ہوں.
ان کو بھی بہت بہت مبارک.
شکریہ جناب...
لیکن یہ کیا، یہاں تو آئی ٹی وینر رینک شو نہیں ہورہا. یہ تو دوکہ ہے. (مسکراتے ہوئے) امید ہے بہت ہی جلد اس وینر رینک سے مجھے نوازا جائے گا.
شکریہ سب آئی ٹی دنیا ٹیم اور ممبرز کا.........
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
Thanks Net-Rider Bhai
جیتنے والے تمام ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔
اسپیشلی عالمگیر بھائی کو بہت بہت بہت مبارک ہو
sab members ko mubarak ho meri taraf se
Bookmarks