مجھے صبح سے فورم کا مین پیج ایسا دکھائی دے رہا ہے۔۔۔
اور جب پوسٹ کرتا ہوں اور ایک کلک کروں تو یہ ایرر آتا ہے واپس پوسٹ والے پیج پر آتا ہوں اور پیج ریفریش کروں تو پوسٹ ہو چکا ہوتا ہے۔
یہ کیا پرابلم ہے۔۔۔؟
مجھے صبح سے فورم کا مین پیج ایسا دکھائی دے رہا ہے۔۔۔
اور جب پوسٹ کرتا ہوں اور ایک کلک کروں تو یہ ایرر آتا ہے واپس پوسٹ والے پیج پر آتا ہوں اور پیج ریفریش کروں تو پوسٹ ہو چکا ہوتا ہے۔
یہ کیا پرابلم ہے۔۔۔؟
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام
گوگل کروم میں یہ پرابلم آ رہی ہے۔ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔
آپ فائر فاکس استعمال کریں پھر بتائیں۔
،
Last edited by *ESHA*; 26th January 2012 at 06:55 PM. Reason: ڈبل پوسٹ
فائر فاکس میں اوکے ہے۔
مگر گوگل کروم میں یہ ایرر کیوں آ رہا ہے باقی سب جگہ ٹھیک ہے صرف آئی ٹی دنیا میں گوگل کروم پر یہ ایرر آ رہا ہے۔
فائر فاکس میں اوکے ہے مگر پوسٹ والا ایرر اس میں بھی ہو رہا ہے۔
گوگل کروم میں یہ ایرر کیوں آ رہا ہے باقی سب جگہ ٹھیک ہے صرف آئی ٹی دنیا میں گوگل کروم پر یہ ایرر آ رہا ہے۔
پلیز منیجمنٹ میری ہیلپ کرے ہر پوسٹ کے بعد یہی مسئلہ ہے۔
گوگل کروم، فائر فاکس، سفاری اور انٹرنیٹ ایکسپلورر سب میں یہی مسئلہ کرتا ہے اور ویزیٹر مسیج کروں تو لوڈنگ کرتا رہتا ہے مگر ہوتا نہیں ہے کچھ دیر بعد پیج ریفریش کروں تو وہ ہوا ہوتا ہے۔
Yeh Problem aik plug in kee waja say te..........jis ko remove keya geya hay.. .
plz try again,. and let us know....
thx
Last edited by Afridi; 27th January 2012 at 07:25 PM.
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks