megaupload میں
سائٹ اوپن کرتا ھوں تو یھ نوٹس آ جاتا ھے
PlZZZzzz
کوئی بتا سکتا ھے کیسے اوپن کروں
megaupload میں
سائٹ اوپن کرتا ھوں تو یھ نوٹس آ جاتا ھے
PlZZZzzz
کوئی بتا سکتا ھے کیسے اوپن کروں
hello g koi to btaao
MegaUpload Site band kr di gayi hai
..
........
Open karo gae tou nahi ho gae....ajeeb bt hai Internet use karte ho aur ye nahi pata k SOPA Act ki waja sa sari uploading sites band kar dian han...aur lehaza ye kam uploading site illegal hain...lehazaaa...ab se ye question na uthaya ja k ye website band q hia...just save your and others questions....all the data from this network of mega has been deleted and banned by US Intelligence......
یہ سائٹ نیوزی لینڈ کی ہے اور اس کو امریکہ نے بینڈ لگا دیا ہے
امریکہ میں ایک بل لایا گیا جس کو میڈیا کمپنیوں نے سپورٹ کیاہے
اس میں یہ ہے کہ یوزر آن لائن جو بھی ویڈیو دیکھا گا اس کی رائلٹی مانگی جا رہی ہے اگر یہ بل منظور ہو جا تا تو انڑنیٹ کمپنیوں کو کافی نقصان ہو جا ئے گا اور یوزر کو اس سے زیادہ نقصان ہو تا
بڑی بڑی سائٹ جس میں میگاآپلوڈ پیش پیش تھیں انہوں نے انٹر نیٹ پر ایک کمپین چلا کر اس بل کو معطل کروایا ہے
جس کی سزا میں اس سائٹ کو بینڈ لگا دیا ہے اور اس کے کچھ ڈائریکٹروں کو پولیس نے پکڑ لیا ہے
وعلیکم السلام
اوپر دوست نے ٹھیک بتایا ہے۔۔۔
مزید معلومات یہاں پردیکھیں۔۔۔
Megaupload file-sharing site shut down
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
امریکی حکومت کی طرف پائریسی کے خلاف سب سے بڑا بل سینٹ میں پیش کیا گیا تھا۔
جسے سوپا
SOPPA
اور آئی پا
IPAA
کا نام دیا گیا تھا۔ اس میں بڑی فائل شئیرنگ ہوسٹنگ سروسز کے خلاف میگا کریک ڈاؤن کیا جا رہا تھا۔ سب سے پہلے گئی میگا اَپ لوڈ۔ اس کے بعد میڈیا فائر، ویڈیو بی بی اور دیگر بڑی وفائل شئیرنگ سائیٹس شامل تھیں۔
لیکن اس بل کے خلاف بڑی بڑی سائٹس، ہوسٹنگز اور دیگر سروسز نے پروٹیسٹ کیا تھا۔
جس کی جھلک آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
http://www.sopastrike.com/numbers
یہ بھی ایک پروٹیسٹ ویب سائٹ ہے۔ جس پر آپ نمبرز دیکھ سکتے ہیں کہ کتنے لوگ اس بل کے خلاف پروٹیسٹ کر رہے ہیں۔
اب سُننے میں آیا ہے کہ امریکی حکومت اور سینٹ اراکین نے اس بل کو التوا میں ڈال دیا ہے۔
اب اگلی خبر کیا آتی ہے۔
دیکھتے ہیں۔
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
so sad
ایک سوفٹ ویئر میں نے جب ڈاون لوڈ کرنا چاہا تو یہی پیج سامنے آیا تھا
لیکن میگا اپلوڈ ہی کیوں بند کی گئی ?
اس کے علاوہ بہت سی سائٹس اور بھی ہیں
4shared.com
mediafire.com
softpedia.com
brothersoft
وغیرہ
لیکن اس سے یوزرز کو جو نقصان ہوگا اس کا اندازہ لگانا مشکل نھیں
Bookmarks