آہو جی۔
ایک کھسیانے میرا مطلب ہے سیانے (ولیم چوپڑا) نے ہی مجھے یہ مشورہ دیا تھا۔
کہنے لگا : "معصوم بچے! جتنی لمبی تم پوسٹ کرتے ہو، اور جتنے اُس میں الفاظ ہوتے ہیں، اُتنے الفاظ تو ایک "ویری نائس شئیرنگ" لکھنے والا ممبر لکھ کر ایک ہزار پوسٹس کی مبارک باد بھی لے لیتا ہے"۔
اسی لئے میں نے سوچا کہ ایک ایک من کی پوسٹس کرنے سے بہتر ہے کہ ادھا ادھا کلو کی پوسٹس کر لی جائیں۔ تاکہ کم سے کم جتنے الفاظ سے پہلے ایک پوسٹ بنتی تھی، اُتنے الفاظ سے کم سے کم اَسّی پوسٹس تو بن جائیں۔
ویسے ڈھائی کلو کی تو یہ پوسٹ بھی ہو گئی ہے
Bookmarks