اسلام علیکم میری جانب سے آئی ٹی ممبران کو امید کرتا ہوں سب ٹھیک ہوں گے تو جناب آج جو سافٹوئیر میں شئیر کر رہا ہوں میرا نہیں خیال کہ پہلے آئی ٹی میں کسی نے شئیر کیا ہو یہ سافٹ وئیر یو ایس بی سے رائٹ پروٹکشن ریموو کرنے کے کام آتا ہے استعمال کریں اور مجھے اجازت دیں اللہ حافظ
سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کرنے کے لیے نیچے ڈاونلوڈ پر کلک کریں
Bookmarks