بے حد شکریہ کپتان صاحب اور آٖپ کا میں تہہ دل سے مشکور ہونکہ
آپ نے آئی ٹی دنیا میگزین کے لئے ہمیشہ ٹائم نکالا
اور انشا اللہ تعالی نکالتے رہیں گے آپ بھی ماشااللہ
جتنی تعریفیں ہماری اور لکھنے والوں کی ہورہی ہیں اس کے اتنے ہی
حقدار آپ بھی ہیں دل کی گہرائیوں سے شکریہ بھائی آپ کے اس ریپلائے کا
اور آپ کا جزاک اللہ
weldone itdunya
بہت اچھا میگزین مزا آگیا پڑھنے کا کافی دین کے بارے معملومات حاصل ہوئی ہے شکریہ
ye magazine bohat achi or intersting or knowledge wali hai. ITDunya team ka me tehe dil se es terha ke kam ka shoker ghozar hoon. Mujay omeed hai ke aap es terha ki informative magazine nikalte rehen ge.
thanks for sharing
bahi shehzad apne boht acha lekha hai
{Busy in exams}
nice
بے حد شکریہ آپ کےر یپلائے کا
انشا اللہ تعالی بھائی جب تک آپ ممبرز اس میگزین کو پسند کرتے
رہیں گے اور سب لوگوں کا تعاون حاصل رہے گا میگزین کو نکالتے
رہنے کی انشا اللہ تعالی کوشش جاری رہے گی بے حد شکریہ آپ
کے اتنے حوصلہ افزا ریپلائے کا
بے حد شکریہ آپ کی پسندیدگی کا بھائی
MASHALLAH me tamam IT duniya ek un members ka jinhon me magzine ko tarteeb dene me madad ke specilly sufiyan bahye shezad bahey net rider bahye. bhut achi maloomat share ke hien . ALLAH pak aur tarake de ameen
thanks
میرے پیارے بھائی اللہ آپ سے یہ نہیں پوچھے میلاالنبی منایا تھا یہ نہیں بلکہ قبر میں سب سے پہلا سوال نماز کا ہوگا جس کی کسی کو فکر نہیں ہے
لہذا ان باتوں کی فکر چھوڑ دیں اور نہ ہی اس پر بحث کیا کریں ۔
اللہ سب کو نیک ہدایت دئے اور اللہ اور اُس کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے پر زندگی گذارنے کی توفیق دئے آمین۔
Last edited by Fatima Iqbal; 11th February 2012 at 08:04 AM.
بات ہو رہی ہے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کی
میں صرف اتنا کہوں گا کہ جب ہمارے ماں باپ، بھائی بہن، بیٹا، بیٹی، کسی کی بھی سالگرہ ہوتی ہے تو ہم گھر کو خوب سجاوٹ کرتے ہیں کتنی خوشیاں مناتے ہیں
اور یہ ولادت تو ہمارے نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
خوشیاں منانے کا حق تو بنتا ہے
باقی اس بارے میں بحث کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہمارے دین اسلام میں اتنی چھوٹی چھوٹی باریکیاں کہ اگر ہم سے بحث کے دوران کچھ بھی غلط بات منہ سے نکل گئی تو ہم دائرہ دین اسلام سے خارج ہو سکتے ہیں
اس لئے تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ بحث مت کریں
Bookmarks