ہاہاہاہاہا
ویسے پا جی اس بڈھے کی وجہ سے ہم چپ ہیں
ورنہ تجھے پتا تو ہے معصوموں کی آہ بہت جلدی لگتی ہے
پر شہزاد پا جی ہماری آہ کے آگے دیوار بن کر کھڑے ہوں گئے ہیں
اور آہ بیچاری آن تک پہنچنے سے پہلے شہزاد پا جی کے بالوں سے ٹکرا کر
ضائع ہو جاتی ہے کیونکہ آہ کو پتا ہے کہ بڈھوں کی عزت کرتے ہیں اس لئے آہ ان کو تو کچھ کہتی نہیں
بس ان کے سر کے بال ہماری آہوں کو روک روک کر ضائع ہوتے جا رہے ہیں
اور اپنے بالوں سے محروم ہوتے جا رے ہیں ہر روز۔۔۔۔پا جی ان کو کہو
کہ اپنے بال عزیز ہیں تو ہمارے سامنے سے ہت جائیں آہووووووووو
لو جی یہ تو انٹرویو کی بجائے ناراضگیاں ختم کرنے والا تھریڈ بن گیا ہے لگتا ہے۔
اور بھی کسی نے ناراضگی ختم کروانی ہےتو آ جائے ادھر
اس توں چنگا موقع نئی او لبھنا۔
Bookmarks