جی ہاں بالکل صحیح کہا۔ ایک اور بات کہنا چاہوں گا کہ ایپل آئی فون کا ہارڈ وئیر بھی اینڈرائیڈ فونز سے بہتر ہے۔ البتہ کافی کمپنیز جیسے سام سنگ اور ایچ ٹی سی تیز تر اور بہترین گرافکس کے فونز مارکیٹ میں لا رہی ہیں۔ میرے خیال میں یہ ایسا مقابلہ ہے جس میں ابھی تک دونوں برابر ہیں۔ قیمت کے لحاظ سے اینڈرائیڈ فون سستے ہیں اور ایپل کی باقی مصنوعات کی طرح آئی فون بھی مہنگا ہے۔
Bookmarks