السلامُ علیکم
اُمید ہے کہ سبھی دوست بخیروعافیت ہونگے
مجھے پوچھنا یہ ہے کہ اگر آئی ڈی ایم سے ڈاونلوڈنگ کرتے وقت کسی وجہ سے ہمیں ڈاونلوڈنگ ختم کرنی پڑے تو کیا ہم اگلی مرتبہ جہاں تک ڈاونلوڈنگ مکمل ہوگئ تھی وہیں سے دوبارہ شروع کر سکتے ہیں؟؟؟

جو ویب سائٹس ریزیوم ڈائنلوڈنگ پرووائیڈ کرتی ہیں اگر وہ ڈائنلوڈ سٹاپ کر دی جائیں تب ایسا ممکن ہے
وہ بھی ایک مخصوص ٹایم تک
سکرین شاٹ دیکھیں
برادر
آسان الفاظ میں یوں سمجھیں جو بھی فری وئیر سائٹ ہے
مطلب جس سائٹ پہ کریک سوفٹوئیر نہیں ہوتے ٹرائل ورژن یا فری
ورژن ملتا ہے وہ سوفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کرنے پر آپ کو
rusem
سپورٹ حاصل ہوگی۔
نو لکھا ہوا ہے ۔
Bookmarks