india jete ga g.....
india jete ga g.....
Assalam-o-Alaikum.
mere papers hone wale hain 9th ke or me shayad 3 tareekh tak net pe nah beth sakon...SHAYAD..
PAKISTAN HI jeeta ga match INSHALLAH....
my vote goes to PAKISTAN.
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
پاکستان جیتے گا انشاءاللہ
ہم سب امید سے ہیں انشاء اللہ اس بار پاکستان جیتے گا۔
میں تو وہ ہار ابھی تک نہیں بھولا دل میں اک پھانس بن کر رہ گیا ہے میں نے دعا کی تھی کہ یا اللہ ورلڈکپ ہم ہار جائیں مگر انڈیا سے یہ میچ نہیں مگر فکس تھا کوئی کہتا ہے آفریدی ملوث نہیں تھا کوئی کسی اور کا نام لیتا ہے سب ملوث تھے یہاں تک کہ ہمارے وزیراعظم صاحب بھی۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
انشا ء اللہ پاکستان جیتے گا۔
My Vote Goes to India
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
mera piyara pakistan he jety ga ...
Inshallah pakistan jeetayga
i love pakistan
Pakistan jeete ga INSHAALLAH.
Bu$~1~13~7~h0~
وعلیکم السلام
لوجی آج ہی ایک گجراتی اخبار میں پڑھا کہ
کسی ہیروئن کے ذریعے ورلڈ کپ کا میچ فکس کیا گیا تھا
اب ورلڈ کپ کے بعد ایشیا کپ۔۔
ویسے یہ میچ پاکستان جیت جائیگا ان شاء اللہ
کیونکہ میں نے تو جب بھی دیکھا ہے ایسا دیکھا کہ پاکستان ہر بار انتہائی اہم میچ ہی انڈیا کے سامنے ہار جاتا ہے۔۔باقی ایسے چھوٹے موٹے میچ تو پاک ہی جیتتا ہے۔۔اگر کوئی گلیمر فی میل بیچ میں نہ ہو تو
بہت بہت شکریہ آپ سب کے ریپلائے کا اور امید ہے کہ آپ سب نے ووٹ بھی لازمی کردیا ہوگا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks