پہلا پیج شئیر کرنا تو بھول ہی گیا تھا ۔
حسیب بھائی
بہت بہت شکریہ
اپ کیلئے میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں جو میں اپ کا احسان اتارسکوں
ارے فیصل بھائی اِس میں احسان کی کیا بات ہیں ہم سب تو ایک دوسرے کے دوست ہیں اور دوستی میں سوری اور شکریہ نہیں ہوتا ہے
اگر بات احسان کی ہے تو وہ تو آپ دوستوں کا ہے مجھ پر ہے
کہ آپ دوست میرے شئیر کیے ہوئے کام کو سیکھ رہے ہیں اور محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔
انشاء اللہ جلد نئی کلاس کے ساتھ حاضر ہونگا
کے حوالے سے ہوگیprinting اگلی کلاس
Last edited by Haseeb Alamgir; 14th March 2012 at 11:22 PM.
wah janab boht he aala
aap ki classes boht achi ja rhi hain, MashAllah
Mujhe es Foxpro k baray me bilkul b info neh hai, InshaAllah Alamgir bhai k pas ja kr kuch din ki Class lon ga!
سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ کلاسس کو پسند فرمانے کا
جا کر کلاس لینا یہ پڑھ کر اور اچھا لگا
ہم کو جو کچھ آتا ہے ہم حاضر ہیں کسی بہانے آپ آئیں تو
wah janab boht he acha
app ki classes boht achi ja rhi hain, Bohat maza araha hai
InshaAllah Alamgir bhai aik bar app ka bohat bohat shukria ada kur raha hoon!__________________
پسند فرمانے کا بہت شکریہ۔۔شکر گزار میں بھی آپ تمام دوستوں کا ہوں جنہوں نے فوکس پرو کی کلاسس کو پسند فرمایا خاص طور پر ان دوستوں کا جنہوں نے اس کو دل لگا کر سیکھا بھی
اور ان کا بھی جو ابھی بھی اس کو سیکھ رہے ہیں اور ان کا بھی جو اس کو سیکھنا چاہتے ہیں
آپ سب کے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks