السلامُ علیکم
لو جی آئی ٹی کے تمام" کلک ہنر مندو" آج تو بہت ہی گئی یعنی کہ برداشت سے ہی باہر ہوگئی
آپ اندازہ کریں اُس فرد کا جسے "کلک میں کام کرنا آتا ہو"اور وہ تمام محنت کے بعد جب "پی ڈی ایف فیکٹری"انسٹال کرنے کے بعد کلک کو دوبارہ چلائے اور یہ سب کچھ جو ان تصاویر میں نظر آرہا ہے وہ سب کچھ اُس کے ساتھ ہوتو بتائیں اُس فرد پر کیا بیتے گی؟؟؟ ۔
پلیز پلیز پلیز مجھے اس کا حل بتائیں۔
Bookmarks