bhai Upar link diya hy na ?
bhai Upar link diya hy na ?
جی بھیا نظر آگیا۔ میں انشاء اللہ اس کو چیک کر لونگا
THek hy Bhai
اس وقت آپ کون سی کلاس پر کام کر رہے ہیں؟
سب کچھ ٹھیک ہے؟
اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے یا وضاحت درکار ہوتو میں حاضر ہوں
جلد ہی کلاس 12 پیش کی جائے گی ریکارڈ کو پرنٹ کرنے کے حوالے سے
me thora sa Slow chal raha hn ku k time km milta hy hy or hm online kahan bat kar skte hen yahoo ya fb wgera?
کوئی بات نہیں ہم کو کون سی جلدی ہے آرام سے سیکھیں اور سمجھیں بہت اچھا رہے گا
کل کوشش کرونگا کہ آپ کا پہلا پروجیکٹ اوپن کر لوں ورنہ جمعرات کو تو ضرور
http://www.itdunya.com/t310403/
ok bhai
آج آخری کلاس پیش ہونے جا رہی ہے کسی بھی وقت کر دونگا
شاید گیارہ بجے تک
بہت بہت شکریہ! عالمگییر بھائی کلاس بہت اچھی جا رہی ہئ۔۔۔۔
لیکن کلاس نمبر 1 نہی نطر آرہی ہے۔۔۔
Sir, yeh jo visual fox pro dos par run karti hey to us ko chlaney ke lye kia hmien RUN>CMD command prompt par jana pareh ga ya phir ham start hi dos sey krein gey?
Aur agar Ham CMD sey start kartey hein to us par kia command hogi or agar start hi dos sey kartey hein to us par kia command hogi? Please help...
اگر آپ نے فوکس پرو کو انسٹال کر لیا ہے تو آپ نے جس جگہ پر انسٹال کیا ہے اس جگہ پر جائیں اور اس کی ایپلی کیشن فائل پر رائٹ کلک کر کے اس کے شارٹ کٹ ڈیسک ٹاپ پر بنا لیں
پھر
اس شارٹ کٹ کی پروپرٹی پر جا کر اس کا موڈ فل اسکرین کر دیں۔۔یا ۔۔ونڈو رہنے دیں۔۔۔فل اسکرین پر بہتر رہے گا
اور
جب رن کرنا ہو تو اس آئیکون پر ڈبل کلک کرکے جس طرح عام پروگرام رن کرتے ہیں اسی طرح کریں
------------
بلکل اس طرح جس طرح ہم ڈوس بیس گیم ونڈوز پر چلاتے ہیں
------------------
اگر آپ ڈوس بیس کے بجائے ونڈوز بیس انسٹال کر لیتے تو اور اچھا ہوتا
آرام سے مل جاتی ہے ڈیٹا بیس کی سی ڈی میں
اس کو انسٹال کر لیں
اگر پھر بھی کچھ معلوم کرنا ہوتو ہم حا ضرہیں
Bookmarks