http://www.itdunya.com/t306867/
http://www.itdunya.com/t304561/
http://www.itdunya.com/t305289/
http://www.itdunya.com/t306215/
http://www.itdunya.com/t308128/
http://www.itdunya.com/t308789/
http://www.itdunya.com/t309275/
http://www.itdunya.com/t309925/
http://www.itdunya.com/t310038/
http://www.itdunya.com/t310403/
http://www.itdunya.com/t311629/
great sharing
SAFE MY PAKISTAN
جی ایم ڈی بھائی بہت بہت شکریہ پسند فرمانے کا
سب سے پہلے تو حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
جہاں تک بات ہےکلاس اتنی جلدی ختم ہونے کی تو سوفٹ وئیر کا مینودوبارہ شئیر کررہا ہوں
اس کے مطابق سارا کچھ بتایا گیا ۔اور لکھوایا گیا
مینوں میں تبدیلی کی کسی دوست نے فرمائیش نہیں کی
اس لیے اس سوفٹ وئیر کو بناتے ہوئے ۔۔لو لیول ۔۔میڈیم اور ہائی لیول کی کمانڈ کو استعمال کرتے ہوئے جو کہ ایک عام یوزر کو سمجھ آ جائیں استعمال کرنے کی کوشش کی گئی
دوستوں نے بہت سے پی ایم کرے اپنی پروبلمز کے بارے میں
ان کی رہمنائی کرنے کی کوشش کی جس میں کافی کامیابی ملے آپ جیسے دوستوں کی دعاوں کے نتیجے میں۔
آپ کو میری یہ چھوٹی سی کوشش اچھی لگی ۔میں آپ کا اور سب دوستوں کا بہت بہت مشکور ہوں اس کلا س سے فائدہ اٹھانے پر
اگر پھر بھی کسی دوست کو کچھ معلوم کرنا ہو تو میں حاضر ہوں
نیچے دیا گیا لنک فوکس پرو کے بارے میں اچھی معلومات رکھتا ہے اس لیے شئیر کیا جا رہا ہے
http://msdn.microsoft.com/en-us/libr...(v=vs.80).aspx
Last edited by Haseeb Alamgir; 25th March 2012 at 06:24 PM.
اس لنک کے زریعے دوست بیسک پروگرامینگ کے بارے میں جان سکیں گے
http://msdn.microsoft.com/en-US/libr...(v=vs.80).aspx
بھائی یہ لنک آپ نو ٹ کر کے مذید رہنمائی حاصل کر سکتے ہیںBlank
سب سے پہلے سیٹ فنشن کی فائل تیار کریں
اس کے بعد
انڈیکس کی
پھر مینو کی
یہ ضروری ہے بلینک بھائی
سیٹ فنشن کے بارے میں جاننے کے لیے کلاس نمبر 5 پڑھو
Bookmarks