ممبرز ! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری میٹرک کی سند گم ہوگی ہے اور میں ڈپلیکیٹ سند حاصل کرنا چاہتاہوں تو اس کے لئے مجھے کیا کرنا ہوگا ۔ پلیز اگر کسی بھائی کو اس بارے میں معلومات ہے تو پلیزمجھے بتائے اس کا کیا طریقہ کار ہے اور اس کے لئے کن چیزوں کی ضرورت ہوگی میں نے گوجرانوالہ بورڈ میٹرک کا امتخان پاس کیا ہے
Bookmarks