koi mjhy information de sekta hai k ye wordpress aur jumla kya belaa hai??? free hai ya paisay legtaay hain etc etc in main frk kya h
koi mjhy information de sekta hai k ye wordpress aur jumla kya belaa hai??? free hai ya paisay legtaay hain etc etc in main frk kya h
السلام علیکم
ورڈ پریس اور جوملا دو سی ایم ایس ویب بیسڈ ویب سائٹ سکرپٹس ہوتی ہیں۔ ورڈ پریس بلاگ ہوتا ہے، اور جوملا مکمل سی ایم ایس ڈائنامک ویب سائٹ۔ دونوں اوپن سورس سکرپٹس ہیں، یعنی کے بلکل فری ہیں۔
جوملا کی نسبت ورڈ پریس ذیادہ آسان ہے استعمال میں۔
اگر آپ کوئی ویب ہوسٹنگ خریدتے ہیں تو اس میں سافٹ وئیر ہو گا سافٹیکولس کے نام سے۔
آپ اُس کے ذریعے آسانی سے جوملا یا ورڈ پریس انسٹال کر سکتے ہیں اپنے ویب سائٹ اکاؤنٹ پر۔ وہ بھی بنا کوئی فائل اَپ لوڈ کیے۔
شکریہ
Bookmarks