ماشاء اللہ کیا خوب موٹا تازہ بکرا ہاتھ آیا ہے۔۔۔ net-rider said: :jc_thankyou: بالکل ٹھیک کہا کیونکہ ان کے جواب کا بھی تو انتظار کرلیجئے اور اس کے بعد جواب در جواب پھر ٹھیک ہوگا کیا خیال ہے؟؟؟ بکرا
shehzad iqbal said: ماشاء اللہ کیا خوب موٹا تازہ بکرا ہاتھ آیا ہے۔۔۔ اوہ بھائی مجھ پر رحم کرنا
shehzad iqbal said: ماشاء اللہ کیا خوب موٹا تازہ بکرا ہاتھ آیا ہے۔۔۔ net-rider said: اوہ بھائی مجھ پر رحم کرنا Kuch Kuch samjh mein aa raha hy
[IMG]http://i1237.***********.com/albums/ff473/ghalib_awan/Signatures/Sign2_zps653102c1.png[/IMG]
ghalib_awan said: Kuch Kuch samjh mein aa raha hy واقعی سمجھ سمجھ کر جو نہ سمجھ میری سمجھ میں وہ ناسمجھ ہے
King Mubashar said:
Can I have magzine through email?
mfaizanahmad said: can i have magzine through email? نہیں برادر ممکن نہیں ہوگا یہاں اوپن فورم پر ہم اس ہی لئے پی ڈی ایف فارمیٹ میں بھی میگزین کو شیئر کرتے ہیں کہ ممبرز اسے بعد میں آرام سے ٹائم جب ہو ان کے پاس تب پڑھ لیں اور یہ اتنا ہیوی ڈیٹا بن جاتا ہے کہ ای میل پر ناممکن شکریہ
Forum Rules
Bookmarks