وعلیکم السلام
ہر بار کی طرح بہت ہی زبردست میگزین تیار کیا ہے.
ڈئیزائینگ اور تحریروں دونوں کے حوالے سے
نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ ہر بار اپنے قیمتی ٹائم میں سے ہمارے لیے ٹائم نکلتے ہیں.
توقیر بھائی نے میگزین کا ٹائیٹل بہت اچھا ڈئیزائنگ کیا
.. زبردست..
سب تحریریں بھی بہت بہت خوبصورتی کے ساتھ لکھی گئیں
میں ایک بار پھر پوری میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں آپ سب کی محنت،محبت کا نتیجہ ہے جو ہر ماہ اتنا اچھا میگزین پڑھنے کو مل رہا ہے
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
جہاں رہیں خوش رہیں
جزاک اللہ خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام نیٹ رائیڈر اور شہزاد اقبال بھائی...........
بہت بہت مبارک ہو،، اس بار بہت ہی شاندار میگزین ڈیزائن کیا ہے اور ماشااللہ توقیر بھائی نے پیج ڈیزائن بھی بہت اچھا بنایا ہے...
میگزین بعد میں پڑھوں گا لیکن میری ایک شکایت ہے نیٹ رائیڈر اور شہزاد اقبال بھائی سے....
پھچلے مہینے سے میں انتظار کر رہا ہوں کب آپ لوگ اپریل میگزین کا ڈیکس بنائے گے کیوں کہ میں نے کہا تھا کہ میں اپریل میگزین کا پیج ڈیزائن اور فہرست مضامین ڈیزئن کروں گا
اور وہ میں کب سے تیار کر کے بیھٹا ہوں ہر بار اپریل میگزین ڈیکس انتظار کرتا رہا کہ کب آپ لوگ یہ تھریٹ پوسٹ کریں گے...
لیکن آج اپریل میگزین دیکھ کر میرے ہوش اڑ گئیں..... میں نے 3 پیج ڈیزئن اور 3 فہرست مضامین ڈیزائن کیے ہیں....
میری محنت
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
علی بھائی برادر آپ نے تیار کرکے صفحات اپنے پاس کیوں رکھے؟؟؟؟؟
اسے فوری طور پر مجھے اور شہزاد بھائی کو ای میل کردینا تھا بھائی
آپ ایک کام کیجئے وہ پیچ جو ڈیزائن کئے ہیں وہ میڈیا فائر پر اپ لوڈ کرواکر
اس کے لنک فراہم کیجئے اگر ڈیزائن صحیح رہا تو بھائی انشا اللہ تعالی
آپ کو بتادیں گے اور اسے مئی کے میگزین میں ڈالنے کی کوشش کریں گے لیکن
آئندہ خیال رکھئے کہ جو بھی چیز تیار کرلیں اسے اپنے پاس کسی طرح نہ رکھئے
فوری ہمیں روانہ کردیجئے بھائی ۔
امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا بھائی کوئی بات پوچھنا ہو تو ریپلائے کیجئے گا
ایک بار پھر آپ کا بہت بہت بہت شکریہ
لو جناب ہم تو سمجھے تھے اس بار بھی آپ میگزین ڈیسک بنائیں گے اور تمام ممبرز اس کو دیکھ کر خود پسند کریں گے اور کیونکہ کہ لاسٹ ٹائیم بھی ایسا ہی ہوا تھا
اور وی آئی پی زون ہم جیسے عام یوزر کے لیے نہیں ہے شاید...... اس لیے ادب کے دائرے میں، وہاں انٹر نہیں ہوا.....
خیر آپ نے کہا ہے تو میں میڈیا فائر میں اپلوڈ کر کے آپ کو میل کروں گا....
ویسے میرے پاس میک سیسٹم ہے،،، اردو ڈیزائن فونٹز پھر آپ خود شامل کر دیجیئے گا....
ریپلائے کا شکریہ...
سلام
alif cha ha alif =achha. ha ya=hey
وعلیکم السلام
میگزین کی پوری ٹیم،اس میں شرکت کرنے والے تمام دوست مبارکباد کے مستحق ہیں کہ جو ہر ماہ اتنا خوبصورت اور معیاری میگزین تیار کرتے ہیں۔
ماشاءاللہ میگزین کے صفحات کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔جو اس کے پسند کئے جانے کی دلیل ہے۔
اللہ جی اس فورم کے ایک ایک ممبر کو علم کا گہوارہ بنا دیں اور یہ دوست پاکستان کے ایک ایک فرد کو آئی ٹی کی دنیا سے روشناس کرواتے رہیں آمین۔
Bookmarks