بسم اللھ الرحمن الرحیم
تمام بھایوں اسلام وعلیکم .
پھلی بارآپ لوگوں سٰٰٰے ھمکلا م ھوا ھوں کسی بھی قسم کی غلتی کی پیشگی معزرت؎
میرا مسلا یھ ھے کھ میں نے ، ٹی.سی.پی اوپٹیمائیزر، استعمال کیا ھے لیکن مجھے شاید اسکا استعمال نھیں آسکا.لیکن میرے پاس ونڈوایکس پی ھے پینٹیئم فور ھے.اورنیچے سیدھے ھاتھ کی ترف جو انٹرنیٹ کا آیئکون ھےوہ
کبھی جلتا ھے اور کبھی خودبخود بند ھوجاتا ھے انٹرنیٹ براوزرآن کرنے پر پکڑلیتاھے.جب تک براوزر
آن نھیں ھوگا تویاھومیسینجربھی آن نھیں ھو گا میرا سسٹم بھت اچھا چل رھا تھا بس ٹی.سی.پی اوپٹیما یٰزرنے ھما ری زندگی میں زھر گھول دیا ھے.میں نے اس کو ڈیلیٹ کر دیا ھے لیکن میری رجسٹری کی سیٹنگ
میںوہ گڑبڑکر گیااور ھاں ایک بات اور میرا سسٹم ابھی نیا ھے مھینھ ھوا ھو گا شاید.
برائےمھربانی یھاں مجھ سے کوئی سوال مت کرنا میری اسپیڈ بلکل نھیں ھے. میں آپ لوگوں کو جواب نھیں
دے پائوں گا. اللھ کے واستے میری مدد کرنااللھ آپکی مدد کرے گا.
Bookmarks