اس اوپر والی تصویر میں رنگوں کی دونوں اقسام کا فرق بہت بہتر اور اچھا نظر آرہا ہے
فوری طور پر فرق جاننے کے لیے
nice sharing
har chand ke iska ilm tha magar urdu me itni achchi maaloomaat to kaheiN nahiN padhi theiN.
thanks for sharing
اپنی قومی زبان کا یہ ہی تو فائدہ ہے کہ ہر بات آسانی سے اور بہتر انداز میں سمجھ آ جاتی ہے پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ ۔
آپ دوستوں کے پسند کرنے کا بہت شکریہ
nyc...
Kafi useful information hai.
itna kuch btaya ha to bhai achay say Golden Colour the combination bhi bta do .
Bookmarks