impossible,, aisa ho jaye to isp providers companies diwaliya ho jayein gi,
impossible,, aisa ho jaye to isp providers companies diwaliya ho jayein gi,
کوئی بھی بھا ئی سوفٹو یئر ڈائونلوڈ کرنے سے پہلے میری ایک بات سن لیں تو جنا ب میرے سسٹم اس کا تجر بہ ہو چکا یے میرا سسٹم پی فو ر ون جی بی ریم پروسیسر تھر ی پو ا ئنٹ سکس ہے ونڈ و ایکس پی یو ز کرتا ہوں وائی ٹرائب کا انٹر نیٹ یوز کرتا ہوں اور میرا سسٹم ابھی نیا ہے اس کو یو ز کرنے سے اور تو کوئی خاص فرق نہیں پڑا یہ ہوا کہ میرا انٹرنیٹ ڈ سٹرب ہو گیا اور میرے انٹرنیٹ کے آ ئیکون نیٹ پکڑ نے پر جل جاتے ہیں اور پھر بند ہو جا تے ہیں اور میرا یا ہو کا میسینجر بھی ڈسٹرب ہو گیا یے میری با ت پہ ناراز مت ہو نا اگر کسی بھا ئی کو ونڈ و ایکس پی میں کو ئی فا ئد ہ ہوا ہو تو مجھے ضرور بتا نا میں دوبارہ یوز کر کے پھر بتائوں گا اور ہاں میری اسپیڈ ون ایم بی کی ہے اور سپیڈ چیک کر ی تو گو گل کروم اڑتا لیس مو زیلا با ون کمٹ برڈ ستتر77 دی ہے .او کے خیال سے
anyone checked?
@ I LOVE ALL @
Bookmarks