بھائی مجھے ونڈوز 7 (32 بٹ)۔
کے لئے ویب کیم ڈرائیور ضرورت ہیں
میں لیپ ٹاپ استعمال کر رہا ہوں۔
DELL INSPIRON N4050
اُمید ہے آپ میری مدد کرنے کی کوشش کریں گے۔
بھائی مجھے ونڈوز 7 (32 بٹ)۔
کے لئے ویب کیم ڈرائیور ضرورت ہیں
میں لیپ ٹاپ استعمال کر رہا ہوں۔
DELL INSPIRON N4050
اُمید ہے آپ میری مدد کرنے کی کوشش کریں گے۔
ڈیئر آپکو اپنے لیپ ٹاپ کے اس ماڈل پہ
Webcam
استعمال کرنے کے لئے ڈرائیورز کے ساتھ ساتھ ایک ڈیل کے ایک پروگرام کی بھی ضرورت ہوگی۔۔۔
سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے پہلے اپنے کمپیوٹر کے
Device Manager
میں چیک کر لیں آیا ونڈو وہاں آپکا ویب کیم شو کر رہی ہے۔۔۔؟؟
اگر ونڈو سیون نے ویب کیم انسٹال کیا ہے تو پھر اس لنک سے یہ پرگرام ڈاؤنلوڈ کر کے چیک کر لو۔۔۔
Dell WebCamSW
اگر آپکا ویب کیم ٹھیک سے کام کرنے لگے تو آپکو بہت مبارک ورنہ جہاں تک میری معلومات ہیں۔۔
جو کمپنی ڈیل کے لئے یہ سافٹ ویئر تیارکرتی ہے۔۔۔
ابھی تک آپکے ماڈل کا مجھے ونڈو سیون کے لئے سپورٹ نظروں سے نہیں گذرا۔۔
Bookmarks