محترم آئی ٹی دنیا ایکسپرٹس اور ممبران السلام علیکم
امید ہے آپ سب ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
مجھے قرآن پاک سافٹ وئیر چاہئے جس میں ہم قرآن پاک پڑھنے کے ساتھ ساتھ عربی میں اور اردو ترجمے کے ساتھ سن بھی سکیں۔
اگر کسی کے پاس ہے تو پلیز لنک شئیر کر دیں۔ آپ کی مہربانی ہو گی
شکریہ
Bookmarks