nice
پسند فرمانے کا شکریہ
Bahi me Class me Late hn par me zaror ese pora karonga job ki wja se busy rehta hn
جی یہ جان کر بہت اچھا لگا یہ آپ فوکس پرو کو سیکھ کر ہی رہیں گے
کوئی بات نہیں جب جب وقت ملے آپ اس کو ضرور سیکھیں کہیں مشکل ہو تو ہم حاضر ہیں آپ کے رہنمائی کرنے کے لیے۔
ویسے اگر آپ نے کلا س 8،9،10،11 اور 12 کا فل مطالعہ کرلیا تو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
اور ان کلاسس میں پورا پورا پروگرام بنا ہوا ہے آپ نے کاپی پیسٹ کرکے بھی کام چلا لینا ہے
han Bhai mene dekha hy par ziada ghor nhi kia mujhe ye btayega k es me hm exe file kese bnata hen jese hm ne program bna lia or hm chahte hen exe file banana
وہ کمپائلر کہلاتا ہے اگر آپ پرانے ورژن استعمال کریں گے تو آپ کو الگ سے انسٹال کرنا ہوگا۔
ہسٹری میں نے اس تھریڈ میں لکھ دی ہے جو کہ آپ پڑھ بھی چکے ہیں
http://www.itdunya.com/t316503/#post3286081
نئے ورژن میں آپ کو آسانی ہوگی الگ سے انسٹال نہیں کر نا پڑے گا۔
بس تھوڑا سسٹم اچھا ہوتو مزے کی بات ہوگی۔ مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے آپ نے کور ٹو ڈیو لیا تھا
وہ بہتر رہے گا اس کام کے لیے۔باقی آپ اس کے بارے میں مائیکروسوفٹ کی سائٹ سے رہنمائی لے سکتے ہیں ۔۔چاہے تو گوگل پر بھی لکھ کر تلاش کر سکتے ہیں
پسند فرمانے اور توجہ دینے کا بہت شکریہ
Blank Bhai , App jis tarhan printing layna chatha han us tarhan nahi sakti hay.
بلینک بھائی آپ جس طرح اپنے ڈاکومنٹ کی پرنٹینگ لینا چاہتے ہیں اس طرح پرنٹینگ نہیں لی جا سکتی ہے میں نے چیک بھی کر لیا ہے اور دوستوں سے مشورہ بھی کر لیا ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ میں آپ کی بات درست انداز میں سمجھ نہیں پایا ہوں۔
اگر آپ اردو میں لکھ کر ۔۔یا۔۔۔انگلش میں لکھ کر مذید وضاحت کر دیں تو اور مشورہ کر لونگا
پھر آپ کو آگاہ کر دونگا
Bhai mene excel ki file apko send ki thi kia us se smjh nhi a raha ?
or ese print hota hy mene dekha hy
آپ نے جو دیکھا ہے وہ ایک ہی ریکاڈ تھا یا الگ الگ
اگر وہ سارا دیٹا ایک ہی ریکارڈ پر ہے تو پرنٹ ہوجائے گا
اور
اگر الگ الگ ریکارڈ ہے تو نہیں میری معلومات کے مطابق
اب آپ اس بات کی وضاحت فرما دیں
شکریہ
اگر ایک ہی ریکارڈ ہے تو آپ
@ r,c
کی کمانڈ کے زریعے پرنٹ کرا سکتے ہیں
اس کے علاوہ آپ
؟
کی کمانڈ بھی استعمال کر سکتے ہیں
یعنی اگر یہ ایک ہی ریکارڈ ہے تو
اب اس کام کو کرنے کے لیے آپ کے پاس دو آپشن ہیں
جو آسان لگے اس کو استعمال کر لیں
اگر پھر بھی کوئی بات معلوم کرنی ہے تو ہم حاضر ہیں
آپ کے جواب کا انتظار ہے
Bookmarks