وعلیکم السلام
ماشا٫ اللہ یہ تھریڈ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔
اور آئی ٹی دنیا کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ وہ اچھا کام کرنے والے ممبرز کو آگے لائے۔
اور بہت سے اچھے اچھے ممبرز یہاں پر اب وی آئی پی اور پھر ٹیم ممبرز میں شامل ہوئے۔
اُمید کرتے ہیں یہ سلسلہ فیوچر میں جاری رہے گا۔اور اس طرح اچھے کام کرنے والوں کا اُن کی محنت کا صلہ آئی ٹی دنیا میں ایک رینک کی صورت میں دیا جائے گا۔
سیکھنے اور سیکھانے کے اس عمل میں تمام اولڈ وی آئی پیز نے بہت اچھا کام پیش کیا اور انشا٫ اللہ آئیندہ بھی کرتے رہیں گے۔
اللہ پاک آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ اور تمام ہی ممبرز کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔
آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks