سب سے پہلے میں اللہ رب العزت کا شکرگزار ہوں جس نے تمام کائینات کو پیدا فرمایا
درور و سلام ہو نبی الآخر الزماں ﷺ پر جس نے ہم کو تاریکی سے دور کیا اور علم کی روشنی عطاء کی
یہ فورم ہمیشہ میری تھنائی کا ساتھی بنا کیوں کہ میرے تمام دوست اس وقت دنیا کے دوسرے حصوں میں ملازمت کی غرض سے جاچکہ ہیں اور میں اپنے شہر میں تنھا رہے گیا تو اس تنہائی کا اکیلا ساتھی اس فورم کو پایا
آج جب میں اپنا نام دوبارہ اس رئینک میں دیکھ رہاہوں تو اس بات کا اظہار کرنے میں مجھے کوئی حچک نہیں ہے کہ اس فورم میں مجھ سے زیادہ بہترین حضرات موجود ہیں جو اس فورم کو دن رات ترقی کی منزلوں پر پہنچاتے جارہیں ہیں
لیکن جو عزت آپ نے وی آئی پی رئینگ کے ذریعہ دی میں اس کا بہ حد مشکور ہوں ۔
میں ان تمام حضرات کو مبارک باد دیتا ہوں جو اس فورم کے ہمیشہ کے ساتھی ہیں جو اس فورم کو ہر روز اپنا وقت دیتے ہیں
میرے خیال سے یہ واحد فورم ہے جہاں لوگ ایک دوسرے کو دیکھے بغیر ان کی عزت اور احترام کرتے ہیں
اس فورم میں کوئی بہودگی نہیں سب سے بڑی بات ہے جو اس فورم کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے
Bookmarks