تمام وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو
السلام علیکم !
مجھے تو دوستوں یہ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ خوشی کا اظہار کروں کہ کیا کروں،مینجمنٹ ، ٹیم ممبرز اور معزز ممبران کا بہت بہت شکر گذار ہوں جنہوں نے میرے کام کو سراہااور میر ی حوصلہ افزائی کی ۔انشاءاللہ اپنی طرف سے پوری کوشش کرونگا کہ آئی ٹی دنیا نے جو عزت مجھے دی ہے اِس کی ترقی کے لیے بڑھ چڑھ اپنا کردار ادا کروں۔ آپ سب سے دُعا کی درخواست ہے۔
میری جانب سے سب نئے اور پرانے وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو
خصوصی طور پر میں سسٹر عیشاء، آفریدی بھائی نیٹ رائیڈر بھائی ، آئی ٹی بوائے اور توقیر بھائی کا بہت بہت مشکور ہوں۔
تمام وی آئی پی کو بہت مبارک ہو
Sub vip membes ko Mubrak Ho.
سب دوستوں کے مبارکباد کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔
sab vips ko dili mubarak bad.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کافی لیٹ ہوگیا تمام وی آئی پیز کو مبارک باد دینے میں وجہ کچھ بیماری اور فورم پر نہ آنا امید ہے سب درگزر فرمائیں گے میری اس کوتاہی کو آپ سب ہی وی آئی پیز کو رینک ملنے کی ڈھیروں ڈھیر مبارک باد میری جانب سے اللہ تبارک تعالی آپ سب کو ایسے ہی کامیابیوں سے نوازتا رہے آمین ثم آمین ۔
Bookmarks