IT.BOY said:
وعلیکم السلام
ماشا٫ اللہ دوست۔۔۔
ہر بار کی طرح اس بار بہت عمدہ تھریڈ پیش کیا ہے۔۔
ویری نائس۔۔۔دوست۔۔۔۔
بہت شکریہ جناب
toqeer123 said:
Boht he Achay Janab, thnx
بس سیکھتا رہتا ہوں تو فونٹ کا استعمال بھی سیکھ لیا ہے۔
Derwaish said:
وعلیکم السلام
بہت ہی اچھا اور معلوماتی تھریڈ بنایا ہے آپ نے بھائی
امید کرتا ہوں بیک اپ لینے والوں کو جن پراوبلم کا سامنا کرنا پڑتا تھا اب نہیں ہو گا
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جی بہت بہت شکریہ درویش بھائی
MR_Balouch said:
بہت عمدہ ڈئیر۔
شئیرنگ کا بہت شکریہ۔۔
~I*Am*Hummad~ said:
بہت ہی خوب جناب۔
بہت عمدہ انداز سے سکھایا ہے آپ نے۔
سرچ باکس میں ڈائریکٹ
backup
لکھ کے اینٹر دبانے سے بھی یہ ونڈو کھل جائے گی۔
جی معلومات میں اضافہ کے لیئے شکر گزار ہوں۔
Haseeb Alamgir said:
سب سے پہلے تو خان صاحب آپ کو وی آئی پی بنے کی بہت بہت مبارک باد
اور آتے ہی چھکا لگا دیا آپ نے تو
اور
ہم کو امتحان میں ڈال دیا آپ نے
خیر کوئی بات نہیں نیکی اور اچھائی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے
آپ نے بہت ہی اچھاٹاپیک منتخب کیا ہے اور ضرور کی چیز بھی ہے دوستوں کے لیے
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
ہاہاہاہاہا۔۔۔
Tahir-m said:
khan bhai bohat achi sharring...
fast_ismail said:
کافی اہم شیرنگ ہے جناب میں نے تو ایک سوفٹویر کے ذریعہ یہ کام کرنا ہے
لیکن توسی نے تو بہت ہی اچھی طرح سے اپنی ہی پی سی کے کام نکلوا دیا
بہت بہت شکریہ ایسی دوسری پوسٹ کا اسی انتظار کریں گے
جی شکریہ اسماعیل بھائی۔۔ میں مزید بہتر کام کی شئیرنگ جاری رکھونگا۔
mfranakar said:
شئیرنگ کا شکریہ
Prince Ahmad said:
وعلیکم السلام
بہت ہی زبردسے اور عمدہ شیئرینگ
کی ہے آپ نے
جتنی بھی تعریف کی ھائے کم ہیں
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا
بہت بہت شکریہ
Bookmarks