ہر ماں اپنے بچے کو چاند کہہ کر پکارتی ہے یہ تو آپ نے سنا ہوگا
مگر
اطہر شاہ زیدی کے
جب کسی نے ایک ماں سے اس کے بچے کے بارے میں معلوم کیا تو اُس نے یہ جواب دیا
پہلے آتا تھا تو چاند نظر آتا تھا۔۔۔اب جاتا ہے تو چاند نظر آتا ہے
نوٹ:۔ جمیل نستعلیق میں کچھ پروبلمز ہیں۔ ڈیل نگ کو اکٹھا لکھیں تو ڈیلنگ بن جاتا ہے
نہیں جناب میں نے تو تین جگہ لکھ کر دیکھا ہے درست کام کر رہا ہے
عزت مآب
دل سے شاداب
آنکھوں میں گلاب
ہاتھوں میں کتاب۔
بڑے بڑے چشموں میں موجود بادشاہِ دل و جان۔
حکمرانِ بے تاج و فراماں
بے رانی کے ھے جنکی زندگی رواں
تعریف جنکی کر ساحر کر رہے بیاں۔
آُپ سے گزارش ھے کے جلدی سے جوابات مرحمت فر مادیں۔
کیونکہ ایک بادشاہ ہو آپ نا کہ سیاست داں
زیادہ بولنے کے لئے معافی کم بولنے پر سزا قبول
اور کچھ نہیں پتہ لکھا کیا ھے
haaan me wohi shakas hon dil me jiske nahi koi tamanna baaaqi
پھر آپ کی دوسری پروبلم ہوگی۔
جو کہ یہاں پر جمیل نستعلیق میں میرے پاس نہیں آ رہی۔
لیکن وہ بھی دوستوں نے نوٹ کی تھی پہلے۔
بلی کی جمع بلیاں لکھیں تو کچھ جگہوں پر بلیلاں بن جاتا ہے۔
شکر ہے یہ مسئلہ میرے پاس اس وقت نہیں ہے۔
چیک کریں ، یہ بھی ٹھیک ہے ؟۔
اگر ٹھیک ہے تو پھر موجاں کریں۔
میرے پاس تو ڈیلنگ ہی لکھا جا رہا ہے
ل کا ک خود ہی بن جاتا ہے۔
Bookmarks