پسند فرمانے اور حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ
یہ تو پہلے ہی عرض کر دی تھی کہ
ڈرنے والے اے آسمان ہم نہیں
------------------------
اگر یہ ہماری ٹرینیگ ہے تو ہم بھی سخت جان ہیں
پاک فوج کے جوان ہیں ہم اپنے ملک کے نگہبان ہیں ہم
پسند فرمانے اور حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ
یہ تو پہلے ہی عرض کر دی تھی کہ
ڈرنے والے اے آسمان ہم نہیں
------------------------
اگر یہ ہماری ٹرینیگ ہے تو ہم بھی سخت جان ہیں
پاک فوج کے جوان ہیں ہم اپنے ملک کے نگہبان ہیں ہم
بہت ہی عمدہ رہی جناب سوالات کی دوسری قسط بھی۔
آپ ابھی تک اس معرکے کے ونر جا رہے ہیں میری طرف سے۔
گریٹ ایفرٹ۔ ویلڈن۔ ہمیشہ خوش رہیں۔
لہہ دس ہمیں بہت سی سہولیات سے محروم رکھا ہوا ہے ، ہم نے کوئی سوال نہیں کرنا
ہاہاہاہا۔ اچھا۔ اچھا۔
اب کچھ اور نہ کہنا آگے۔
میرا بھی پہلا یہی ہے۔
سمجھ گیا ہوں سب کچھ ۔
بہت خوب بھائی
اتنی جلدی جوابات کا دوسرا پارٹ بھی آ گیا
بہت خوب حسیب بھائی۔۔۔۔
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کے۔۔۔
فی الحال کچھ مصروفیت ہے تو آپکے انٹرویو کو ٹھیک سے فالو نہیں کر پایا
ابھی چند ایک سوالوں کے جواب پڑھے تو ایسالگا کسی ادبی شخصیت جسکو زباں پہ خوب دسترس حاصل ہے وہ جواب دے رہا ہو۔۔۔
جواب میں نے جلدی سے ڈاؤنلوڈ کر لیئے ہیں۔۔۔کے لائٹ کا کچھ پتا نہیں چلتا ۔۔
ٹائم نکال کے پڑھونگا اور پھر تبصرہ کرونگا۔۔۔۔
جنرل نالج میں کافی اچھے ہیں
بھائی
انڈے کی زردی سفید ہوتی ہے
انڈے کی زردی سفید ہوتا ہے
دونوں باتیں غلط ہیں
بھائی انڈے میں زردی ہوتی ہے
کیوں کے زرد پیلے رنگ کوکہتے ہیں
اور سفیدی الگ ہوتی ہے
بہت بہت اچھے اورقست ہے بھائی
شکریہ آپ کے مطالق مزید معلومات فراہم کرنے کا
جرنل نالج اور ٹیکنیکل نالج میں فرق ہوتا ہے نہ بھائی
آپ نے ٹیکنیکلی ثابت کر دیا ہے
ہمارے نالج میں اضافہ فرمانے کا شکریہ
بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی پڑھ کر
شکریہ
بھت زبردست۔۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھت چالاک دکھائی دے رھے ھو۔۔۔۔۔۔اچھا ھے ھم جیسے سادہ تو ھر جگہ مار کھاتے ھے۔۔۔۔
Bookmarks