Page 2 of 11 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 130

Thread: ITDunya Magazine May 2012

  1. #13
    Alidazzler's Avatar
    Alidazzler is offline Senior Member
    Last Online
    12th January 2019 @ 01:38 PM
    Join Date
    16 Jan 2012
    Location
    Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    924
    Threads
    130
    Credits
    1,106
    Thanked
    92

    Default

    Mashallah Bohat Acha Magazine likha hy Aap logon ne

  2. #14
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    bhoooot Bhooot khooob thnx shahzad bhai Ap ny itna pyara aur Zabardust Magzine share kia main puri Magzine Team ka tah-e-Dil sy mashkoor hooon jinooo nai itna pyara magzine banya Main is waqat Hospital main Admit hoon insha Allah Discharge hony k bad ghr a k lazmin magzine ke read kroon ga.........

    Humari duayin ap k aur ap ke family k sath hain Rider bhai aur insha Allah ap k batheeja jaldi he sehaat yaab hoo jy ga
    Ameeen..............
    Again main Shahzad Bhai,Toqeer Bhai ,Ghalib Bhai humary sub k Hammad Bhai Al marooof Masoom Bacha Tamraiz bhai sub ka tahe-e-dil sy mashkoor hooon jinooo ny itna pyar magzine tashkeel diya........

  3. #15
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ شہزاد بھائی گریڈ جاب
    بہت عمدہ میگزین پڑھنے کو ملا اس بار بھی
    معصوم بچے میں اتنا خطرناک کھانا پکاتی ہوں
    میک اپ کی الف ب بھی نہیں معلوم مجھے اور تم نے اُففففففف
    ویسے اندازہ ہوا کہ تم کتنے معصوم ہو ہاہاہاہا
    میں اس دفعہ اس میں شریک نہیں ہوپائی اور ابھی آگے جولائی تک شرکت ممکن نہیں کیونکہ 17 مئی کو انشاءاللہ پاکستان جارہی ہوں /یا/آرہی ہوں ۔تو واپس آکر انشاءاللہ اس مین دوبارہ شریک ہونگی
    آپ سب دُعا کرئے گا کہ سفر خیرو عافیت سے گزرے آمین ۔

  4. #16
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    وعلیکم السلام
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔
    اور
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
    لیکن اس دفعہ حماد بھائی عرف معصوم بچہ نے بھی میگزین میں اپنی تحریر سے میگزین میں ایک نئے سلسلے کو شروع کیا ہے جس نے میگزین کو اور مزے دار کر دیا ہے۔
    میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے اور اتنے اچھے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے۔

  5. #17
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    یعنی ماشاءاللہ دس میگزینز آ چکے ہیں اب تک۔
    دو اور میگزین، اور عید کا میگزین سالنامہ بھی ہوگا۔
    بہت بہت مبارک ہو اس کامیابی کے سفر پر سب کو، بالخصوص نیٹ سوار اور بابا شہزاد جی کو۔
    ریساں والی سرکار نے اس بار بھی بہت ہی اچھا بیک گراؤنڈ پیج اور ٹائٹل پیج بنایا۔
    ہمیشہ کی طرح حمد، نعت اور قرآن پاک سے میگزین کا آغاز کیا گیا۔
    لیکن دونوں حمد اور دونوں نعتیں باقی تحاریر سے اوپر ہی ہوتیں تو بہتر تھا۔
    ۔ اور اداریے کے طور پر لکھا گیا "آپ سے بات" حمد ، نعت، قرآن پاک کے فوری بعد ہونا چاہئے تھا۔
    خیر یہ تو میرا خیال ہے، جو کہ اکثر غلط ہی ہوتا ہے۔

    غالب امکان پا جی، کیا بات ہے آپ کی۔ شہزاد پا جی ، دیکھ لو مذاق میں بھی تسی رگڑے جاتے ہو، ہمارے ساتھ بنا کے رکھا کرو، ورنہ مذاق کی جگہ حقیقت میں بھی رگڑے جا سکتے ہو۔ ویسے شہزاد پا جی یہ محبوبہ یک چشم کی انگریجی کیا ہوتی ہے؟۔
    مفتی فضل نے بہت اچھی تحریر لکھی نماز سے متعلق، اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    خرم پا جی، ہمیشہ کی طرح زبردست۔ بلکہ خرم استاد جی کہنا چاہئے آپ کو۔۔ پا جی میں کلین ٹچ ڈکشنری سے بہت ہی تنگ آ گیا تھا۔۔۔ بلکل فارغ ڈکشنری لگتی ہے مجھے وہ، کئی وجوہات کی بنا پر۔۔۔ یہ والی ٹرائے کرتے ہیں ان شاءاللہ۔
    شہزاد پا جی نے نظم کا انتخاب بھی اچھا کیا ہے، شاعر کا نام کیا ہے؟۔
    بندہ مزدور کے بارے میں اچھا لکھا ہے حسیب عالمگیر نے۔۔ حسیب صاحب، خاتون مزدور کے بارے میں کون لکھے گا؟۔۔

    مین بات واقعی یہی ہے اس تحریر کی کہ یکم مئی کو امراء، رؤسا چھٹی منا رہے ہوتے ہیں، اور بیچارہ مزدور اس دن بھی کمر پر ایک وقت میں بیس بیس اینٹیں اٹھا کر چھت پر پھینک رہا ہوتا ہے۔

    کم سے کم اگر اتنی محنت کرتے ہیں یہ، تو ان کا معاوضہ تو ان کو بروقت ادا کر دینا چاہئے۔ یہ ہمارا احسان نہیں بلکہ فرض ہے۔۔ اور اجرت دینے کے بعد بھی ، ان کا ہماری خدمت کرنا، ہمارا کام کرنا، ہم پر احسان ہی ہوتا ہے۔۔۔ کیونکہ اللہ کے نزدیک تو سب برابر ہیں۔۔ وہ جسے چاہتا ہے بادشاہ بنا دیتا ہے، جسے چاہتا ہے فقیر بنا دیتا ہے۔۔ اگر رب سوہنے نے آپ کو بادشاہ بنا دیا ہے، تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ کو فقیر نہیں بنا سکتا، یا اس کو بادشاہ نہیں بنا سکتا۔۔۔ اس کی پکڑ سے بچتے رہنا چاہئے۔۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے اس مفہوم کا یاد رکھنا چاہئے کہ مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے پہلے ادا کر دو۔

    آفس کی کرپٹ فائلز کے بارے میں بھی چنگا لکھا ہے حسیب اورنگزیب عالمگیر نے۔

    @
    نیٹ رائیڈر المعروف استادددددد جی ی ی ی ی ی ی ی!۔
    اللہ پاک آپ کو ، آپ کی فیملی کے ہر رکن کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ اور آپ کے سارے رشتہ داروں کو ساری فیملی کو اس دنیا میں جنت کے گھر کا ایک نمونہ بنا دے۔ ہمیشہ خوش رہیں۔۔

    ہمیشہ خوش رہیں کے بعد باقی سب کو میں کہا کرتا ہوں "مگر اپنے خرچے پر"۔ لیکن آپ کو یہ بھی کہوں گا کہ آپ کی خوشی، آپ کا صحت مند ہونا صرف آپ کے لئے نہیں، اور بھی بہت سے لوگوں کے لئے ضروری ہے، کیونکہ آپ کی سب کو ضرورت ہے استاد جی۔۔

    استاد جی! آپ کا ارشاد میں بھولا نہیں تھا، بلکہ مجھے آخر میں لکھنا یاد نہیں رہا اصل بات، اور لکھنے کے بعد مجھے یاد آیا کہ اصل چیز تو میں بھول ہی گیا۔۔ پہلی دفعہ کچھ لکھا ہے، تو اس میں شہزاد پا جی کی طرح آپ کا بھی ہاتھ ہے، بلکہ آپ کا ہاتھ پہلے ہے۔۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ آپ سے میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ پیپرز ختم ہوں گے اپریل کے آخر میں، مئی کے لئے پوری کوشش کروں گا ان شاءاللہ۔
    مگر مسئلہ یہ ہو گیا کہ پیپر ختم کر کے گھر کے کچھ ایسے کام بھی کرنے پڑے، جن کو ملتوی کر کے رکھا ہوا تھا۔۔۔ اسی چکر میں بات عارضی طور پر بھول ہی گیا۔

    شہزاد پا جی نے تیس اپریل کو غالباً رات دس بج کر تیرہ منٹ پر پی ایم کھڑکایا۔۔ کہ تیری تحریر چاہئے۔۔ ہر صورت چاہئے۔۔ جیسے بھی ہو چاہئے۔۔۔ چاہئے کا مطلب چاہئےے۔۔۔ آج ہی چاہئے۔۔۔ اور آج کا مطلب ہوتا ہے آج۔

    اس لئے میں نے لکھا ہے کہ حکمانہ فرمائش پر۔

    بڑی مشکل سے ایک دن کی مزید اجازت لی بڑے بھائی سے۔

    اور اگلے دن اٹھ کے تین گھنٹے پورے لگا دئے اس کام میں۔
    آپ جیسا بندہ تو آدھے گھنٹے میں لکھ سکتا ہے۔

    وہ تو بعد میں جب بندے گنے تو پتہ چلا کہ اکیس ممبرز کی واٹ لگ گئی۔۔ ہمارے سات نمائندگان کی مدد سے۔
    یعنی ٹوٹل اٹھائیس ممبرز کے نام آ گئے اس تحریر میں۔

    @
    شہزاد پا جی، تاڈی بھی کیا بات ہے۔۔
    اپنا تسی لکھا ہی نہیں، جو مجھے پتہ ہے۔
    یہ موصوف پچھلے تین چار دن سے تحاریر کی پروف ریڈنگ، ترتیب وغیرہ میں مصروف عمل تھے۔۔
    ہفتے کے دن انہوں نے چوبیس میں سے اکیس گھنٹے کام کیا۔۔
    اتوار ، اور پیر کو بھی لگے رہے۔۔ کے ای ایس سی کو بھی کوستے رہے۔۔ مگر یہ بھول گئے کہ ریسٹ ان کے لئے بہت ضروری ہے، اور کے ای ایس سی اس کام میں ان کی ہیلپ کر رہا ہے۔

    اس بار میں، میرے خیال سے شہزاد پا جی کی ایفرٹ اور کوشش شاید سب سے زیادہ رہی ہے۔ جیندا رہ کاغذ دے شیرااااااااااا!۔

  6. #18
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    خوبصورت، نفیس اور دیدہ زیب ڈیزائن بہت عمدہ تحاریر کے ساتھ۔
    سب تحریریں بہت ہی عمدہ تھی۔
    شہزاد اقبال اور نیٹ رائیڈر بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ ہر ماہ اتنی محنت کرکے آئی ٹی دنیا کا نام آئی ٹی میگزین سے مزید روشن کر رہے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو مزید ہمت اور اجر دے۔
    سب حصہ لینے والوں کا بہت بہت شکریہ۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  7. #19
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Thanked
    271

    Default

    واہ واہ ۔۔۔۔
    مزہ آ گیا۔۔
    بھائی شہزاد اقبال آپ نے ہمیشہ کی طرح آج پھر حیرت میں ڈال دیا۔۔۔۔
    بہت عمدہ دیدہ زیب اور یونیک ڈیزائننگ کی ہے آپ نے۔
    آئی ٹی دنیا کا یہ اعجاز ہے کہ یہاں کہ تمام ممبرز میں بہت کمال کا ٹیلنٹ ہے۔
    تمام لکھاریوں کو بھی شاباش جنہوں نے آئی ٹی دنیا کے میگزین میں اپنا حصہ ڈالا اور مزہ دوبالا کیا۔
    پورے مہینہ آئی ٹی ڈی میگزین کا انتظار رہتا ہے۔
    اس دفعہ تو ایک ہی دن میں پڑھ لیں گے سارا میگزین۔۔
    شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

  8. #20
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    حماد بھائی بہت ہی عمدہ خبرنامہ خیال رہے کہ یہ اس لیے نہیں کہہ رہا کہ آپ نے مجھے پاپڑ والا بنا دیا۔
    میں بہت دنوں بعد بہت دیر تک ہنستا رہا پاکستان کی سیاسی، معاشی حالات اور اپنی بیماری نے پریشان کرکے رکھا ہے ان حالات میں مسکرانے کو بھی دل نہیں چاہتا مگر آپ کا زورِ قلم ہے کہ بندے کو ہنسنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
    بہت بہت شکریہ۔
    غالب اعوان بھائی آپ کی تحریر بھی بہت عمدہ تھی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔

  9. #21
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    وعلیکم السلام

    ماشاءاللہ

    میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
    کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا

  10. #22
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Credits
    0
    Thanked
    271

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    یعنی ماشاءاللہ دس میگزینز آ چکے ہیں اب تک۔
    دو اور میگزین، اور عید کا میگزین سالنامہ بھی ہوگا۔
    بہت بہت مبارک ہو اس کامیابی کے سفر پر سب کو، بالخصوص نیٹ سوار اور بابا شہزاد جی کو۔
    ریساں والی سرکار نے اس بار بھی بہت ہی اچھا بیک گراؤنڈ پیج اور ٹائٹل پیج بنایا۔
    ہمیشہ کی طرح حمد، نعت اور قرآن پاک سے میگزین کا آغاز کیا گیا۔
    لیکن دونوں حمد اور دونوں نعتیں باقی تحاریر سے اوپر ہی ہوتیں تو بہتر تھا۔
    ۔ اور اداریے کے طور پر لکھا گیا "آپ سے بات" حمد ، نعت، قرآن پاک کے فوری بعد ہونا چاہئے تھا۔
    خیر یہ تو میرا خیال ہے، جو کہ اکثر غلط ہی ہوتا ہے۔

    غالب امکان پا جی، کیا بات ہے آپ کی۔ شہزاد پا جی ، دیکھ لو مذاق میں بھی تسی رگڑے جاتے ہو، ہمارے ساتھ بنا کے رکھا کرو، ورنہ مذاق کی جگہ حقیقت میں بھی رگڑے جا سکتے ہو۔ ویسے شہزاد پا جی یہ محبوبہ یک چشم کی انگریجی کیا ہوتی ہے؟۔
    مفتی فضل نے بہت اچھی تحریر لکھی نماز سے متعلق، اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    خرم پا جی، ہمیشہ کی طرح زبردست۔ بلکہ خرم استاد جی کہنا چاہئے آپ کو۔۔ پا جی میں کلین ٹچ ڈکشنری سے بہت ہی تنگ آ گیا تھا۔۔۔ بلکل فارغ ڈکشنری لگتی ہے مجھے وہ، کئی وجوہات کی بنا پر۔۔۔ یہ والی ٹرائے کرتے ہیں ان شاءاللہ۔
    شہزاد پا جی نے نظم کا انتخاب بھی اچھا کیا ہے، شاعر کا نام کیا ہے؟۔
    بندہ مزدور کے بارے میں اچھا لکھا ہے حسیب عالمگیر نے۔۔ حسیب صاحب، خاتون مزدور کے بارے میں کون لکھے گا؟۔۔

    مین بات واقعی یہی ہے اس تحریر کی کہ یکم مئی کو امراء، رؤسا چھٹی منا رہے ہوتے ہیں، اور بیچارہ مزدور اس دن بھی کمر پر ایک وقت میں بیس بیس اینٹیں اٹھا کر چھت پر پھینک رہا ہوتا ہے۔

    کم سے کم اگر اتنی محنت کرتے ہیں یہ، تو ان کا معاوضہ تو ان کو بروقت ادا کر دینا چاہئے۔ یہ ہمارا احسان نہیں بلکہ فرض ہے۔۔ اور اجرت دینے کے بعد بھی ، ان کا ہماری خدمت کرنا، ہمارا کام کرنا، ہم پر احسان ہی ہوتا ہے۔۔۔ کیونکہ اللہ کے نزدیک تو سب برابر ہیں۔۔ وہ جسے چاہتا ہے بادشاہ بنا دیتا ہے، جسے چاہتا ہے فقیر بنا دیتا ہے۔۔ اگر رب سوہنے نے آپ کو بادشاہ بنا دیا ہے، تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ کو فقیر نہیں بنا سکتا، یا اس کو بادشاہ نہیں بنا سکتا۔۔۔ اس کی پکڑ سے بچتے رہنا چاہئے۔۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے اس مفہوم کا یاد رکھنا چاہئے کہ مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے پہلے ادا کر دو۔

    آفس کی کرپٹ فائلز کے بارے میں بھی چنگا لکھا ہے حسیب اورنگزیب عالمگیر نے۔

    @
    نیٹ رائیڈر المعروف استادددددد جی ی ی ی ی ی ی ی!۔
    اللہ پاک آپ کو ، آپ کی فیملی کے ہر رکن کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ اور آپ کے سارے رشتہ داروں کو ساری فیملی کو اس دنیا میں جنت کے گھر کا ایک نمونہ بنا دے۔ ہمیشہ خوش رہیں۔۔

    ہمیشہ خوش رہیں کے بعد باقی سب کو میں کہا کرتا ہوں "مگر اپنے خرچے پر"۔ لیکن آپ کو یہ بھی کہوں گا کہ آپ کی خوشی، آپ کا صحت مند ہونا صرف آپ کے لئے نہیں، اور بھی بہت سے لوگوں کے لئے ضروری ہے، کیونکہ آپ کی سب کو ضرورت ہے استاد جی۔۔

    استاد جی! آپ کا ارشاد میں بھولا نہیں تھا، بلکہ مجھے آخر میں لکھنا یاد نہیں رہا اصل بات، اور لکھنے کے بعد مجھے یاد آیا کہ اصل چیز تو میں بھول ہی گیا۔۔ پہلی دفعہ کچھ لکھا ہے، تو اس میں شہزاد پا جی کی طرح آپ کا بھی ہاتھ ہے، بلکہ آپ کا ہاتھ پہلے ہے۔۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ آپ سے میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ پیپرز ختم ہوں گے اپریل کے آخر میں، مئی کے لئے پوری کوشش کروں گا ان شاءاللہ۔
    مگر مسئلہ یہ ہو گیا کہ پیپر ختم کر کے گھر کے کچھ ایسے کام بھی کرنے پڑے، جن کو ملتوی کر کے رکھا ہوا تھا۔۔۔ اسی چکر میں بات عارضی طور پر بھول ہی گیا۔

    شہزاد پا جی نے تیس اپریل کو غالباً رات دس بج کر تیرہ منٹ پر پی ایم کھڑکایا۔۔ کہ تیری تحریر چاہئے۔۔ ہر صورت چاہئے۔۔ جیسے بھی ہو چاہئے۔۔۔ چاہئے کا مطلب چاہئےے۔۔۔ آج ہی چاہئے۔۔۔ اور آج کا مطلب ہوتا ہے آج۔

    اس لئے میں نے لکھا ہے کہ حکمانہ فرمائش پر۔

    بڑی مشکل سے ایک دن کی مزید اجازت لی بڑے بھائی سے۔

    اور اگلے دن اٹھ کے تین گھنٹے پورے لگا دئے اس کام میں۔
    آپ جیسا بندہ تو آدھے گھنٹے میں لکھ سکتا ہے۔

    وہ تو بعد میں جب بندے گنے تو پتہ چلا کہ اکیس ممبرز کی واٹ لگ گئی۔۔ ہمارے سات نمائندگان کی مدد سے۔
    یعنی ٹوٹل اٹھائیس ممبرز کے نام آ گئے اس تحریر میں۔

    @
    شہزاد پا جی، تاڈی بھی کیا بات ہے۔۔
    اپنا تسی لکھا ہی نہیں، جو مجھے پتہ ہے۔
    یہ موصوف پچھلے تین چار دن سے تحاریر کی پروف ریڈنگ، ترتیب وغیرہ میں مصروف عمل تھے۔۔
    ہفتے کے دن انہوں نے چوبیس میں سے اکیس گھنٹے کام کیا۔۔
    اتوار ، اور پیر کو بھی لگے رہے۔۔ کے ای ایس سی کو بھی کوستے رہے۔۔ مگر یہ بھول گئے کہ ریسٹ ان کے لئے بہت ضروری ہے، اور کے ای ایس سی اس کام میں ان کی ہیلپ کر رہا ہے۔

    اس بار میں، میرے خیال سے شہزاد پا جی کی ایفرٹ اور کوشش شاید سب سے زیادہ رہی ہے۔ جیندا رہ کاغذ دے شیرااااااااااا!۔

    دیکھ پا جی حماد عرف نکہ جیا بچہ۔۔
    یہ سب کمنٹس تو میں نے لکھنے تھے۔۔
    یار اے زیادتی اے ۔۔۔۔
    او وی ساریاں دے سامنڑیں۔۔۔
    تُوں باز آجا نیئں تے تیری رپورٹ ہو جائے گی۔

    اب میرا گھر بھی پولیس سنٹر کے پاس ہے۔۔
    اور پیسے بھی میرے پاس کافی ہوتے ہیں۔۔
    تجھے تو پتہ ہو گا کہ پولیس اپنا غصّہ نکال کہ پوچھتی ہے ۔
    ہاں بھئی !! تیرا ناں کی اے اوئے ۔
    الفاظاں دی وی چوری کرن لگ گیاں ایں توُں ہن۔۔۔!!!۔

  11. #23
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت زبردست شہزاد بھائی
    آپ کی محنت کی وجہ سے آج میگزین آن لائن ہے۔
    ماشاء اللہ سے سب کچھ فٹ فاٹ ہے ، ڈیزائننگ بہت اچھی کی آپ نے۔۔

    اُن تمام دوستوں کا شکریہ جن کی تحریر کی وجہ سے آج یہ ایک مکمل میگزین کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں۔
    بس ایک گزارش اسی طرح میگزین کی لیئے ضرور کچھ نہ کچھ لکھتے رہیئے گا۔۔
    کیونکہ یہ ہم سب کا میگزین ہے،۔

    توقیر بھائی ہمیشہ کی طرح بہت اعلیٰ کام ٹائٹل پیج اور لے آئوٹ بہت بھلا لگ رہا ہے۔

    حماد بھائی آپ کے خبرنامے نے بہت ہنسایا، بہت مزہ آیا پڑھ کر۔۔ ۔
    آپکی تحریر کا بہت شکریہ
    بس آپ سے گزارش کہ یہ سلسلہ چلتا رہنا چاہیئے۔۔
    آپ کے خبرنامے کی ایک لائن جو آپ نے حسیب عالمگیر کے بارے میں لکھی کہ اب بھی ضد کرتے ہیں کہ ابو میں بڑا ہو گیا ہوں ۔۔۔ لیں دیں ناں، اس لائن نے بہت ہنسایا۔۔

    ایک بار پھر سے تمام لکھاریوں کا بہت شکریہ۔
    یہ میگزین صرف آپکی تحریروں کی وجہ سے ہی میگزین بنتا ہے، تو پلیز ایسے ہی لکھنے کا سلسلہ جاری رہنا چاہیئے۔۔۔ انشاءاللہ

  12. #24
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    Walaikumussalam..
    Bohot khoob bohot umda aur bohot informative shumara he.. Sab ki tahaareer ek se badh ke ek hain.. Aur hammad ki tehreer.. Kia kahun ab.. Mje maqnateesi banadya..! Aur usse badhke meri ek adad zoja bhi banadin.. Aur usse bhi badh ke bache bhi..! Supreme court jana parhega.! bohot ala tehreer hammad..!!

Page 2 of 11 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Ab ITDunya Main User ID Banaiyeh URDU Main....
    By جاویدعلی in forum General Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 8th December 2013, 08:55 AM
  2. My relation with Itdunya
    By hassanjani in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 11th July 2013, 03:47 PM
  3. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •