دل سے ایماں کی چاہت کو جدا رکھا ہے.
نام کا خود کو مسلمان بنا رکھا ہے.
غیروں نے پا لیا قرآن سے منزل کا پتا.
اور ہم نے قرآن الماری میں سجا رکھا ہے.
اللہ ہمیں قرآن پڑھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین۔
دل سے ایماں کی چاہت کو جدا رکھا ہے.
نام کا خود کو مسلمان بنا رکھا ہے.
غیروں نے پا لیا قرآن سے منزل کا پتا.
اور ہم نے قرآن الماری میں سجا رکھا ہے.
اللہ ہمیں قرآن پڑھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین۔
جی بہت اچھی شیئرنگ
جس جس نےبھی قرانی اصولوں کو اپنی زندگی میں عملی طورپر اختیار کیا
وہ ضرور کامیاب ہوا ہے
Bookmarks