سوفٹویئر حاصل کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔
آزمائش شرط ھے
میں یہ دعوا نہیں کرتا کہ یہ بے حد تیز کر لیتا ھے پر اتنا دعوا ضرور کرونگا کہ یہ آپکے نیٹ کی سپیڈ پہلے سے کافی بہتر کر دیگا۔
چیک کر لی جیئےگا اسکے بعد اپنے آراہ سے آگاہ کی جیئے تاکہ دوسرے حضرات بھی آپکے آراہ کے بعد استعمال کر لیں۔
نوٹ: دوستوں جب آپ یہ سوفٹویئر استعمال کر رہے ہوں تو پھر آپکو نوکیا پی سی سوٹ سے نیٹ کو کنیکٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔
Bookmarks