ma is forum mein new member hoon. jab bhi koi new thread post karta hon to your posying point is 8. ya kiun a raha ha ??????
ma is forum mein new member hoon. jab bhi koi new thread post karta hon to your posying point is 8. ya kiun a raha ha ??????
وعلیکم السلام
چونکہ آپ نیو ممبر ہیں اس لیے آپ کی ہر پوسٹ پہلے اپروو ہوتی ہے۔
پھر وہ شو ہوتی ہے۔
جب آپ پوسٹ کرتے ہیں تو وہ میسج شو کرتا ہے کہ آپ کی پوسٹ اتنی ہو گئیں ہیں اور آپ کی پوسٹ اپروو ہونے کے لیے گئی ہے۔
پچاس پوسٹ کے بعد یہ میسج نہیں آئے گا۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks