Page 70 of 74 FirstFirst ... 206067686970717273 ... LastLast
Results 829 to 840 of 886

Thread: حسیب عالمگیر کا انٹرویو

  1. #829
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    عبدالحسیب پا جی ، فورم چیک کر لیں سارا۔
    دیکھ لیں اور کس کس کی آئی ڈی "آئی ایم" سے شروع ہوتی ہے۔




  2. #830
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote IamAini said: View Post
    سوال نمبر 1: آپکا نک نیم کیا ہے. وہ والا نہیں جو گھر پہ پیار سے بلایا جاتا ہے بلکہ وہ جو دوستوں میں بلایا جاتا ہے.

    سوال نمبر 2: امی زیادہ اچھی لگتی ہیں یا ابو؟ ایک آپشن سیلکٹ کرنا ہے سیاسی بیان دینے کی اجازت نہیں ہے.

    سوال نمبر 3: بہنیں بھائیوں سے زیادہ مخلص ہوتی ہیں یا بھائی بہنوں سے؟ اپنی 65 سالہ زندگی کے تجربہ کا نچوڑ بیان کریں؟

    سوال نمبر 4: زندگی میں آنے والی سب سے پہلے تین فرینڈز کے نام؟ کیا ان سے اب بھی رابطہ ہے یا؟

    سوال نمبر 5: پسندیدہ سبجیکٹ؟ جس میں آپ نقل کئے بغیر پاس ہو جاتے ہوں؟

    سوال نمبر 6: پسندیدہ انسٹیٹوٹ؟ اور اس انسٹیٹوٹ کو آپ کی وجہ سے کن کن نقصان کا سامنا کرنا پڑا؟ تفصیل سے بیان کریں؟

    سوال نمبر 7: آپکا فیورٹ پھل کونسا ہے؟ اپنے پیسوں سے لے کر کھاتے ہیں یا ؟

    سوال نمبر 8: آپکا فیورٹ کھیل؟

    Abhi sirf chakhny k liye sawal diye hein. Agar taste pasand aaye tu batayiye ga phir pora khana khanay ko mily ga













    بہت اچھے سوالات کیے ہیں !!!!؛
    ایپی ٹائزر زبردست تھا، اب کھانا سجا دو !!!!؛



  3. #831
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    میں نے کافی عرصہ قبل ٹیم ممبرز کو مشورہ دیا تھا کہ پہلی پوسٹ کے اندر ہی جوابات اور سوالات والی پوسٹس کے لنکس شامل کر دیا کریں۔

    کچھ کو شاید تجویز پسند نہیں آئی۔ کچھ شاید بھول گئے۔ اور کچھ ۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ بہت کچھ۔
    :کاکے کو مارو:

  4. #832
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    لگتا ہے آپ کو اندازہ ہو گیا تھا، کہ اگلی نصیحت آپ کو ہی ملے گی۔
    پہلے ہی چابی سے چلنے والی فراری میں نندیا پور فرار ہو گئے۔
    میں تو ابھی ایک گھنٹہ پہلے انسٹیٹیوٹ سے آیا ہوں۔
    آدھا گھنٹہ پہلے کھانا کھا کے فارغ ہوا ہوں۔
    اب کھانے اور سونے میں گھنٹہ ڈیڑھ وقفہ تو ہونا چاہئے۔
    بس اسی لئے بچہ جاگ رہا ہے۔
    کیا ہی بات ہے !!!!!؛



























    ویسے ٹیچر آیا تھا ؟؟؟؟



  5. #833
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,454
    Threads
    421
    Credits
    40,540
    Thanked
    1813

    Default

    غالب بھائی بہت بہت شکریہ۔۔بہنیں اپنے بھائیوں کا خیال کرتی ہیں۔
    س1۔۔۔جواب۔۔۔دوست مجھے عالمگیر کے نام سے پکارتے ہیں
    س2۔۔۔جواب۔۔۔پیارے ابو
    س3۔۔۔جواب۔۔۔بہنیں
    س4۔۔۔خالد امام ۔۔۔شفیق احمد۔۔۔ریاض الدین نوری۔۔۔پہلے دو سے رابط ہے تیسرے سے شاید 4 یا 5 سال سے نہیں ہوسکا
    س5۔۔جواب۔۔۔ڈراینگ
    س6۔۔۔جواب۔۔۔ میں نے کھبی کوئی انسٹیٹوٹ جوائن نہیں کیا(اس لیے وہ لوگ بچ گئے)۔
    س7۔۔جواب۔۔۔آم(کوئی سا بھی ہو)۔
    بہت پسند ہےSweemingس8۔۔۔جواب۔۔۔خود سے مجھے

  6. #834
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,454
    Threads
    421
    Credits
    40,540
    Thanked
    1813

    Default

    آپ دوستوں کے اتنے پیار اور خلوص کا بہت بہت شکریہ

  7. #835
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,454
    Threads
    421
    Credits
    40,540
    Thanked
    1813

    Default

    حماد بھائی کے سوالات کے جوابات تحریر کر رہا ہوں
    جلد آپ کو پڑھنے کو ملیں گے

  8. #836
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    غالب بھائی بہت بہت شکریہ۔۔بہنیں اپنے بھائیوں کا خیال کرتی ہیں۔
    س1۔۔۔جواب۔۔۔دوست مجھے عالمگیر کے نام سے پکارتے ہیں
    س2۔۔۔جواب۔۔۔پیارے ابو
    س3۔۔۔جواب۔۔۔بہنیں
    س4۔۔۔خالد امام ۔۔۔شفیق احمد۔۔۔ریاض الدین نوری۔۔۔پہلے دو سے رابط ہے تیسرے سے شاید 4 یا 5 سال سے نہیں ہوسکا
    س5۔۔جواب۔۔۔ڈراینگ
    س6۔۔۔جواب۔۔۔ میں نے کھبی کوئی انسٹیٹوٹ جوائن نہیں کیا(اس لیے وہ لوگ بچ گئے)۔
    س7۔۔جواب۔۔۔آم(کوئی سا بھی ہو)۔
    بہت پسند ہےSweemingس8۔۔۔جواب۔۔۔خود سے مجھے
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    حماد بھائی کے سوالات کے جوابات تحریر کر رہا ہوں
    جلد آپ کو پڑھنے کو ملیں گے


  9. #837
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post

    کیا ہی بات ہے !!!!!؛

























    ویسے ٹیچر آیا تھا ؟؟؟؟

    ہاہاہاہاہا۔
    پا جی ، یہ میں نے میسیج پر بتایا تو تھا آج۔

    کل تین لیکچرز تھے۔
    ایک محترم تشریف ہی نہیں لائے۔
    تو ظاہر ہے دو ٹیچرز کے ڈیڑھ ڈیڑھ گھنٹے کے لیکچرز تو ہو گئے۔
    ایک ٹیچر کا ڈیڑھ گھنٹے کا لیکچر نہیں ہوا، ان کے نہ آنے کی وجہ سے۔
    آج محترم نے تین گھنٹے کی کلاسز لینے کی بات کی، اور اس پر عمل بھی شروع کر دیا۔

    میں نے کہا، مذاق کر رہے ہوں گے ایویں۔۔
    ابھی کونسا سمیسٹر بہت آخر میں پہنچا ہے۔
    نیا نیا جوش ہے۔۔ زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ کی بجائے پونے دو گھنٹے کر لیں گے۔
    لیکن محترم جو سٹارٹ ہوئے سات پچاس پر، تو پھر بریکیں ہی فیل ہو گئیں اُن کی۔ آٹھ پچاس ہو گئے، نو پچاس ہو گئے، لیکچر جاری رہا۔
    سب ایک دوسرے کی طرف ہکا بکا دیکھ رہے تھے۔

    سچ پوچھو تو مجھے تو بھوک لگ رہی تھی۔
    میں ہر دو گھنٹے بعد تھوڑا بہت راشن خالی کر ہی جاتا ہوں۔

    خیر میں بھی برداشت کرتا گیا۔
    دس بج کر بیس منٹ پر مجھے پتہ لگا، کہ ڈھائی گھنٹے تو گزر بھی گئے۔

    میں چپ کر کے اپنا بیگ دوسرے لڑکے کو پکڑایا۔ اور کہا کہ یہ باہر لے آنا۔
    اور خود کینٹین چلا گیا پیٹ پوجا کرنے کے لئے۔
    دس منٹ کھایا پیا، واپس آیا تو دیکھا کہ کلاس جاری تھی اور چالیس کی کلاس میں سے تقریباً دس ہی باقی رہ گئے ہوں گے۔
    لکڑیاں تقریباً ساری ہی اپنی اپنی سیٹس پر براجمان تھیں۔
    اور لکڑے فرار ہو چکے تھے۔
    اب "لکڑیاں" پڑھنے والی جو ہوتی ہیں، ہم نے کہا ان کا حق ہے، پڑھیں بیٹھ کر۔

    دوسری طرف کھانے کا بھی حق ہوتا ہے، کہ اُس کو کھایا جائے۔
    لکڑوں نے سوچا کہ وہ کھانے کے ساتھ انصاف کر لیں۔

    بس جناب ابھی ساڑھے گیارہ بجے گھر پہنچ کے، کھانا کھا کے ہی فارغ ہوا ہوں۔

  10. #838
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    حماد بھائی کے سوالات کے جوابات تحریر کر رہا ہوں
    جلد آپ کو پڑھنے کو ملیں گے
    جی پا جی، میری باری آخر میں ہی آئے گی۔

  11. #839
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post

    :کاکے کو مارو:
    : سیدھے بن جاؤ والی سمائلی :

  12. #840
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post
    غالب بھائی بہت بہت شکریہ۔۔بہنیں اپنے بھائیوں کا خیال کرتی ہیں۔
    س1۔۔۔جواب۔۔۔دوست مجھے عالمگیر کے نام سے پکارتے ہیں
    س2۔۔۔جواب۔۔۔پیارے ابو
    س3۔۔۔جواب۔۔۔بہنیں
    س4۔۔۔خالد امام ۔۔۔شفیق احمد۔۔۔ریاض الدین نوری۔۔۔پہلے دو سے رابط ہے تیسرے سے شاید 4 یا 5 سال سے نہیں ہوسکا
    س5۔۔جواب۔۔۔ڈراینگ
    س6۔۔۔جواب۔۔۔ میں نے کھبی کوئی انسٹیٹوٹ جوائن نہیں کیا(اس لیے وہ لوگ بچ گئے)۔
    س7۔۔جواب۔۔۔آم(کوئی سا بھی ہو)۔
    بہت پسند ہےsweemingس8۔۔۔جواب۔۔۔خود سے مجھے
    پا جی یہ بی آر بی نہر میں نہا کے دکھاؤ مجھے۔
    میرے سے نہیں نہایا جا تا۔
    یو ای ٹی کے سوئمنگ پول میں متعدد بار سوئمنگ کی۔
    دھرم پورے کے پل کے نیچے چھالیں مار کے بھی سوئمنگ کر چکا ہوں۔
    لیکن بی آر بی میں دوست کرتے ہیں، میری ہمت نہیں پڑتی۔

Page 70 of 74 FirstFirst ... 206067686970717273 ... LastLast

Similar Threads

  1. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2012, 10:42 PM
  3. ALLAH ka Zekar . . . . Taraqi Ka Raz
    By Doctor in forum Islam
    Replies: 11
    Last Post: 12th March 2012, 04:34 PM
  4. ایمان کا مطلب
    By IqbalKuwait in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 23rd December 2009, 11:59 PM
  5. اسلام اور جدت پسندی
    By M-Qasim in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 7th September 2009, 12:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •