آپ سب دوستوں کا یہ اظہارِ محبت میرے ساتھ مجھے بہت اچھا لگا اور میں اس بات کو ہمیشہ یاد رکھونگا فخر کے ساتھ
اور آپ سب دوستوں کا شکریہ بھی کہنا چاہونگا۔
آپ سب دوستوں کا یہ اظہارِ محبت میرے ساتھ مجھے بہت اچھا لگا اور میں اس بات کو ہمیشہ یاد رکھونگا فخر کے ساتھ
اور آپ سب دوستوں کا شکریہ بھی کہنا چاہونگا۔
میرے خیال سے عالمگیر بھائی کے بارے میں آپ بہت کچھ جان چکے ہیں۔ اگر کسی نے مزید سوال کرنے ہیں تو کرلیں۔ ورنہ جلد تھریڈ کلوز کر نیا انٹرویو سٹارٹ کیا جائے گا۔ شکریہ
اپنی کچھ مصروفیات کی وجہ سے سوالات و جوابات ابھی تک نہیں پڑھ سکا میں، لیکن خیر سوالات کرنے والوں اور جوابات دینے والے کو تھوڑا بہت تو جانتا ہی ہوں۔
انشا اللہ تعالیٰ موقع ملنے پر ان سے لطف اندوز ہوں گا۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
عیشا جی بالکل صحیح فرمایا
ویسے بھی میں عالمگیر بھائی کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں
مجھے تو حیرت ہوئی تھی کہ اتنے مصروف بندے نے انٹرویوکی حامی کیسے بھرلی
وہ بہت ہی مصروف آدمی ہے
اس لئے میری بھی رائے ہے کہ تھریڈ کلوز کردیا جائے
تاکہ عالمگیر بھائی روز مرہ کی مصروفیات میں خلل نہ آئے
ویسے بھی عالمگیر بھائی کے بارے میں کافی سے زیادہ معلومات حاصل ہوچکی ہے
Mash Allah.. Haseeb Bhai ne kafi khobsoorat jawabat die hain or Waqai Bohot lajawab koshish thi Haseeb bhai ki
Hmmmm tu es k bad kis ka number aye ga?????
جس کو آپ ووٹ کریں گی۔۔۔میرا ووٹ بھی اُس کے حق میں ہوگا
Esha sister buhat acha or lamba interview liya hai app ne.Eik request hai agar ho sakte tu answer and question post ke links first page mei add kar dein.
Haseeb bhai muj per khuch members ke interviews ka udaar hai un ko parne ke baad inshallah app ke interview ko paro ga
Bookmarks