MR_Balouch
KHANZzzz
IamAini
Nahi mein ne Pakistan ki darmiyani achay wali khidmaat k paperz nhi diye.
Dainay b ni hn
شکر ہے۔
ایسا سوچئے گا بھی مت۔
کیونکہ بیورو کریٹس کو وہ وہ کچھ سننا پڑتا ہے جو سیاہ ستدانوں کو بھی نہیں سننا پڑتا۔
اور غلط بھی نہیں سنایا جاتا میرے خیال سے۔
Acha ab ziada gub shup ni warna dhaaga. . . . . . . . .
میں پریشان ہو رہا ہوں
وہ اس لئے کہ
انٹرویو دینے والی بھی
بہت باتونی ہے
کہیں سوالات پوچھنے والے ہی نہ تھک جائیں
:انٹرویودینے والی سمائلی:
اچھا ہے۔
یہ دھاگہ بند ہو۔
ایک ایسا دھاگہ کھلے، جس میں آپ بند ہو جائیں پھر۔
یہ سی ایس ایس کے سوالات سب یہاں ہی ہونگے تو انٹر ویو میں کیا آٹھویں جماعت کے ہونگے؟
لہہ دس پا جی۔
اگر آپ بھول جاتے ہو تو مسٹر بلوچ والی ٹیکنیک ٹرائے کرو۔
وہ بھی ہر بات بھول جایا کرتا تھا۔
پھر اس نے لوگوں کی کھائی ہوئی خوبانیوں کی پھینکی گئی "گٹھکیں" اکٹھی کرنی شروع کر دیں۔
اور اس کے اندر موجود بادام کھانے شروع کر دئے۔۔ مفت کے بادام کھا کھا کر اُس نے پیسوں کی "مندیاں" بھی چھپا لیں۔
اور اپنی عقل "مندیاں" بھی دکھا دیں۔
Bookmarks