بریکنگ نیوز:۔
میں اگر نئےسوالات ترتیب دے پایا تو پوچھوں گا، ورنہ پرانے نہیں پوچھوں گا۔
تو عین بلکہ میم ممکن ہے کہ جان چھوٹ ہی جائے میرے سوالات سے۔
MR_Balouch
KHANZzzz
IamAini
بریکنگ نیوز:۔
میں اگر نئےسوالات ترتیب دے پایا تو پوچھوں گا، ورنہ پرانے نہیں پوچھوں گا۔
تو عین بلکہ میم ممکن ہے کہ جان چھوٹ ہی جائے میرے سوالات سے۔
چلو بھائی ہماری جان تو بچی۔
جی ضرور پوچھیں۔۔۔۔مگر کچھ الگ سے ہوں۔ کیونکہ عینی بہت تیز سمجھ رہی ہے اپنے آپ کو۔
عینی کے لیے سوالات کون کون تیار کررہا ہے اپنا اپنا نام لکھوائے
آسان آسان سے میری طرف سے ہونگے
بہت زیادہ نہیں
--------------
بقول عینی کے سب کے جوابات ایک ہی دونگی
تو
یہ وہ ہی بات ہوئی
کہ
ہمیں معلوم ہیں وہ جو لکھیں گے جواب میں
Bookmarks