IamAini said: اس دھاگے میں پہلی مرتبہ کسی نے دل خوش کرنے والی بات کی ہے ہاں جی، باقی تو سارے گندے ہیں !!!!!؛
[IMG]http://i1237.***********.com/albums/ff473/ghalib_awan/Signatures/Sign2_zps653102c1.png[/IMG]
toqeer sheikh said: ہمم۔۔۔ 2000 سوالات ہو جائے تو مزہ آجائے گا اور یار یہ خانز تو سوالات کم اور ڈرامے زیادہ کرتا ہے ہمممم
~i*am*hummad~ said: اور جواب 0 ہی ہوگا۔ چلو ٹھیک ہے زیرو ہی سہی آپ انٹرویو دینے کی حامی تو بھرو
~I*Am*Hummad~ said: بکرا قربانی سے پہلے پانی پیتا ہے۔ عقل مند قربانی سے پہلے جوس گرم کر کے پیتا ہے۔ Hahahahahahahahahaha Juice B Kon Sy Wala Aqal Taiz Krny Wala
تھریڈ پوسٹس: ~I*Am*Hummad~ 194 ghalib_awan 144 IamAini 92
Toqeer Sheikh said: ہاہاہا ہاں خیال کرنا نیکسٹ ٹائم ویسے ایک بات ہے حماد بھائی واقعی بہت گندے ہیں اتنے سوالات کرتے ہوتے ہیں کیا : بس کر دے اس ڈائیلاگ کو اب !!!!!؛ کیا جان لے گا بچی کی ؟؟؟؟ ویسے حماد بھائی، آپ واقعی بہت گندے ہیں !!!!!؛
ghalib_awan said: ہاں جی، باقی تو سارے گندے ہیں !!!!!؛
مُجھے معاف کر دینا
MR_Balouch said: بڑی چائے پیتے ہو بھائی آپ کل وہ آیا تھا چائے والا بول رہا تھا کہ پیسے جمع نہ کرائے تو آئی ٹی ڈی کا کھاتہ بند کر دونگا
~I*Am*Hummad~ said: جی شہزاد بھائی ، اس قابل کر دیں گے کہ پلیززززززززززززززززز کی ززززززززززززززززززززز آٹھ سے ضرب ہو جائیں گی۔ بالکل !!!!!؛
Toqeer Sheikh said: واہ آ پکی عادتیں خانزز سے بڑی ملتی جُلتی ہیں اس بھی بڑا شوق ہے کوئی کام کرنے سے پہلے ڈھنڈورا پیٹنے کا
ghalib_awan said: بس کر دے اس ڈائیلاگ کو اب !!!!!؛ کیا جان لے گا بچی کی ؟؟؟؟ ویسے حماد بھائی، آپ واقعی بہت گندے ہیں !!!!!؛ ہاہاہاہاہاہاہاہا
IamAini said: اجازت آپ سے مانگ کون رہا ہے؟؟؟ ہم نے ڈائریکٹ استاد بشیر کو اپروچ کرنا ہے لے دس !!!!!؛ مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کو تو معصومستان کے دربان نے معصومستان میں وڑنے ہی نئیں دینا !!!!!؛
Forum Rules
Bookmarks