[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
بھائی جان یقین جانیں کئی بار شرٹ کے بازو کا کنارہ ٹرن کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔
کتابوں کے پیجز ٹرن کرنا تو ہے ہی مشکل ترین کام۔
نہ ہی پڑھنے کا دل کرتا ہے، نہ ہی ٹرن کرنے کا۔
لیکن تصاویر کا کنارہ ٹرن کرنے کو آپ نے جس انداز سے سکھایا ہے۔
بہت ہی خوب ہے ۔
جس کے پاس بھی فوٹو شاپ انسٹال ہو، وہ با آسانی پکچرز کو ٹرن کر سکتا ہے۔
اور پکچرز کو ایک منفرد سا لک دے سکتا ہے۔
ترتیب وار ایک، دو اور تین نمبر دے کر سکرین شاٹس کی مدد سے تصویری ٹیوٹیوریل بھی فراہم کیا۔ اور اپنے عمدہ انداز بیاں میں ان سب سٹیپس کو مزید آسانی کے لئے سمجھا بھی دیا۔
جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
خوش رہیں ہمیشہ۔
جی بھائی جان۔
معصوم بچے کا کام بھی یہی ہوتا ہے کہ آئی ٹی ڈی کے بزرگوں سے کچھ نہ کچھ سیکھتا رہے۔
شکریہ کہ آپ نے بھی معصوم بچے جیسے نا سمجھ بچے کو سکھایا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی محنت کے ساتھ آپ نے تھریڈ کو تشکیل دیا
بہت عمدہ ،ویسے میں یہ ہی کام ورپ کے ٹول سے کرتا ہوں
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bhoot achy janab really nice
Nice thanks for sharing
{Busy in exams}
aslam o alikum bht hi khobsurat andaz e bayan
bht achy se bayan kiya gaya
Bookmarks