وعلیکم اسلام
ڈئیر ممبر آپ کی بات جہاں تک مجھے سمجھ آ رہی ہے اس کا میں جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں.
آپ نے کہاں کتاب تو کتاب ہوتی ہے کسی دوسرے فورم سے ہی کوپی کیوں نہ کی ہو تو دوست آپ آئی ٹی دنیا کے رولز کو ایک بار آرام سے پڑھ لیں جس میں صاف صاف لکھا ہے آئی ٹی دنیا پے کوپی پیسٹ کیا ہوا مواد شیئر کرے کی اجازت نہیں ہے.
http://itdunya.com/t187830/
rule no 2.2
اب بات کرتے ہیں کتابوں کی تو اس کے لیے ایک سیکشن موجود ہیں جہاں ممبرز نے اپنے الفاظ میں تھریڈز بنائے ہیں اور وہ ان کتابوں کو خود سے اپ لوڈ کرتے ہیں نہ کے کسی دوسرے فورم سے کوپی کر کے پیسٹ.
http://www.itdunya.com/f110/
اور ایک بات یہ سیکشن اس طرح کے تھریڈز کے لیے نہیں ہے آپ کو اگر اس طرح کی کوئی بات پوچھنی ہو تو آپ کسی بھی ٹیم ممبر سے یا مینجمنٹ سے پوچھ سکتے ہیں.
شکریہ
واسلام
Bookmarks