السلام علیکم
تمم آئی ٹی دنیا کے ایکسپر ٹ سے ایک سوال ہوا یہ ہے کے میرے کمپیو ٹر میں ایک اسپا ئی ویر آ گیا ہے جو نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ میں میں اپ ڈیٹ اینٹی وا ئرس سے بھی کو شش کی ہے اور بے گون اسپا ئی ویر سے بھی۔۔۔ مہر بانی فر ما کر اس کا کو ئی آ سان سا حل بتا دیں۔۔۔۔ میں نیچے اس کا اسکرین شا ٹ دے رہا ہوں۔۔۔۔
Bookmarks